تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْچِیلا" کے متعقلہ نتائج

خَرْچِیلا

خرَاچ، جو ضرورت سے زیادہ یا بے ضرورت روپیہ خرچ کرتا ہو، فضول خرچ، مُسْرِف

خَرْچِیا

بہت خرچ کرنے والا ، خرچیلا.

خَرْچال

جنس حبارہ کے خاندان کا ، سرخاب کی نسل سے نِیلے پروں والا آبی جانور ، تگدری ، تغدری ، حباریٰ (لاط : بَسْتَر حبارہ (Hustar Hubara) .

خُرْچال

किसी को चिढ़ाने या कष्ट पहुँचाने के लिए चली जाने वाली दुष्टतापूर्ण चाल

خیلا

لغو، بیہودہ، بدتمیز، بیوقوف، جھگڑالو، بے سلیقہ، احمق، پھوہڑ، بے ڈھنگی عورت

خیلَہ

رک : خیلا

خَرِیدَہ

مول لیا ہوا، غُلام، غُلام زادہ، نابالغ دوشیزہ، حیادار عورت

خَرِیع

نازک اندام، نرم ہونٹوں والی.

خریع

शश-शावक, खरगोश का बच्चा।

خَرْچی

خرچ کرنے والا

خَرْچَہ

صرف، صرفہ، مصارف

خَرْچنا

صَرف کرنا، خرچ کرنا، لگانا، کام میں لانا، اِستعمال کرنا (چیز، جان، جسم)

خَرْچا

رک : خرچ .

خُرْدِیا

(لکھنؤ) خُردہ فروش، ریزگاری بیچنے والا، صرّاف

خُردِیَہ

retail dealer, money-changer

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچِیلا کے معانیدیکھیے

خَرْچِیلا

KHarchiilaa•ख़र्चीला

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

خَرْچِیلا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • خرَاچ، جو ضرورت سے زیادہ یا بے ضرورت روپیہ خرچ کرتا ہو، فضول خرچ، مُسْرِف

Urdu meaning of KHarchiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • Kharach, jo zaruurat se zyaadaa ya be zaruurat rupyaa Kharch kartaa ho, fuzuulkharch, mus॒rif

English meaning of KHarchiilaa

Persian, Hindi - Adjective

  • spendthrift, extravagant, prodigal, wasteful

ख़र्चीला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • जो आवश्यक से अधिक अथवा व्यर्थ के कामों में बहुत सा रुपया ख़रच करता हो, अपव्यय

خَرْچِیلا سے متعلق دلچسپ معلومات

خرچیلا دیکھئے، ’’خرچ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْچِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْچِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone