تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجْرِیلا" کے متعقلہ نتائج

بَجْرِیلا

سنگریزوں سے بھرا ہوا، بجری کا

بَجَریا

بازار، چھوٹا بازار

بِجَیلا

بیجوں سے بھرا ہوا ، بیج والا پھل

بَھرْیا

وہ زمین جس کو پانی سے سینچا جائے

بُرَیّا

بدمعاش ، شریر ، دشمن

بَجْیا

باجی کی تصغیر، بڑی بہن، بہن، بڑی آپا

بَجَیّا

بجانے والا ، سازندہ.

بَھرَیْیا

بھرنے والا، شکم سیر کرنے والا، پالنے والا، پرورش کرنے والا، رازق

بَرْمَلا

کھلم کھلا، علانیہ، کھلے خزانے، آشکار، ظاہر

بَحْرِیَہ

(عسکری) بحری فوج، جنگی جہازوں کا بیڑا، جنگی جہازوں کا محکمہ، سمندری فوج، نیوی

بَحْرِیَّہ

بُورِیا

کھجور کے پتوں یا کسی اور نبات سے بنا ہوا فرش یا بستر، بغیر سلی ہوئی بوری یا پٹ سن کا بنا ہوا فرش، چٹائی، ٹاٹ

بیلا

ایک قسم کا سفید خوشبودار پھول جو چن٘بیلی کے پھول سے بڑا گٹھیلا اور موتیا سے ملتا جلتا ہوتا ہے؛ اس پھول کا پودا

بَرْفِیلا

جہاں بہت برف گرتی ہو، نہایت سرد، بہت ٹھنڈا

بُرِیَدہ

جو کاٹا گیا ہو، کاٹا ہوا، کٹا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجْرِیلا کے معانیدیکھیے

بَجْرِیلا

bajriilaa•बजरीला

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَجْرِیلا کے اردو معانی

صفت

  • سنگریزوں سے بھرا ہوا، بجری کا

Urdu meaning of bajriilaa

  • Roman
  • Urdu

  • sangrezo.n se bhara hu.a, bajrii ka

English meaning of bajriilaa

Adjective

  • gravelly, mixed with gravel

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجْرِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجْرِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone