تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوٹِیلا" کے متعقلہ نتائج

چُوٹِیلا

(عور) چوٹی میں پہنا جانے والا ایک زیور، جو حسب حیثیت چان٘دی سونے یا پیتل وغیرہ کا ہوتا ہے

چوٹیلا

چوٹیل

چوٹِیلا کَرْنا

زخمی کرنا ، گھایل کرنا ، چوٹیلنا.

چَٹِیلا

چٹپٹا

چَوٹْلا

(نگینہ سازی) سان کی سطح کے کھر درے پن کو صاف کرنے کا اوزار

چٹیلا

چوٹ کھایا ہوا، جو زخمی ہو، زخم رسیدہ، مجروح، چٹیل

چوٹیل

چوٹ کھایا ہوا ، زخمی ، مجروح.

چُٹِیلا جانا

زخمی ہوجانا ، مجروح ہو جانا .

چُٹِلا

= चुटला

چوٹْیا

بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کے طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں، چرکی

چَھٹولا

(شکر سازی) گنے کے رس کے اوپر کا میل اتارنے کا کفچہ

چُٹْیالا

جس نے چوٹ کھائی یا لگائی ہو ، زخمی.

چَھٹَولا

زمانۂ ولادت میں زچہ کے پہننے کا لباس .

چَٹِیلی

چّٹیلا کی تانیث

چُٹْلا

سونے یا چان٘دی کا گھپا جو بعض عورتیں اپنی چوٹی میں بان٘دھتی ہیں، مصنوعی بال جنھیں عورتیں خوبصورتی کے لیے اپنی چوٹی میں لگا لیتی ہیں (جس کا مقصد چوٹی کہ مصنوعی طور پر لمبا بنانا ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوٹِیلا کے معانیدیکھیے

چُوٹِیلا

chuuTiilaa•चूटीला

وزن : 222

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

چُوٹِیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عور) چوٹی میں پہنا جانے والا ایک زیور، جو حسب حیثیت چان٘دی سونے یا پیتل وغیرہ کا ہوتا ہے

Urdu meaning of chuuTiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) choTii me.n pahna jaane vaala ek zevar, jo hasab-e-haisiyat chaandii sone ya piital vaGaira ka hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوٹِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوٹِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone