تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرِیلا" کے متعقلہ نتائج

چَرِیلا

بڑی مچھلی پکڑنے کا بڑی قسم کا جال

چَھرِیلا

کائی کی طرح کا ایک خوشبودار پودا جس میں پھول نہیں لگتے.

چَرِیلی

برہمی بوٹی کی ایک قسم، برہمی بوٹی

چَھرِیلَہ

کائی کی طرح کا ایک خوشبودار پودا جس میں پھول نہیں لگتے.

چَٹِیلا

چٹپٹا

چَمیلا

چھوٹا سایہ دار درخت .

چَرْیا

پھرنا، آوارہ پھرنا، سرگرداں پھرنا ؛ ملنا، ملاقات کرنا؛ کام کرنا، مشق کرنا، عمل کرنا، مشغول ہونا؛ تمام رسومات پر باقاعدہ عمل کرنا، طالب علمی کے تمام قواعد پر عمل کرنا، مذہبی ریاضت یا تپسیا کرنا؛ چلن طریقہ، رسم و رواج.

چِیلا

انڈے کی سفیدی و زردی میں نمک مرچ پیاز وغیرہ ملا کر اور توے وغیرہ میں گھی کو کڑکڑا کر تلنے سے بننے والی ٹکیا

چَھیلا

چھیل چھبیلا

چَرْبِیلا

زیادہ چربی داریا چکنائی والا، موٹا تازہ، مرغّن

چَرَیّا

رک : چرواہا.

چَکْریلا

گول ، مدور

چَریرا

acrid, hot, biting, smart, pungent, sharp

چَیلا

لکڑی کا لمبا ٹکڑا جو جلانے کے لیے چیرا جاتا ہے، کندا

چَرْغِیلَہ

رک : چرغ (صرف نر کے لیے مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرِیلا کے معانیدیکھیے

چَرِیلا

chariilaa•चरीला

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَرِیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی مچھلی پکڑنے کا بڑی قسم کا جال

صفت

  • چار سوراخوں والا روشن دان

Urdu meaning of chariilaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii machhlii paka.Dne ka ba.Dii kism ka jaal
  • chaar suuraakho.n vaala roshandaan

चरीला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी मछली पकड़ने का बड़े प्रकार का जाल

विशेषण

  • चार छिद्रों वाला झरोखा

چَرِیلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone