تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِگَلْنا" کے متعقلہ نتائج

چِگَلْنا

آہستہ آہستہ اور دیر تک چبانا، من٘ھ میں پھیرنا، بھوک یا شوق یا مزے کے بغیر کھانا

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

چِنگَلْنا

رک : چگنا

چِبَلْنا

ہن٘سی مذاق کرنا

چِکَلْنا

کچلنا، دبانا، چبانا، جکڑنا، بھین٘چنا، بندش میں لینا، گھیرنا.

چَھلْنا

دغا دینا، فریب دینا، دم دینا، چھل دینا، دھوکا دینا

چالْنا

۱. رک : چلنا ، انگے ہوکے عروج تے لے کر چالے ناسوت کی منزل سوں.

چِھلْنا

خراش آجانا، چوٹ آجانا، کسی چیز کا پوست اتر جانا، کھال ادھڑ جانا

چولْنا

پاجامے کی قسم کا لباس، جس کے پائنچے گھنٹوں سے اوپر ہوتے ہیں، نیکر، کچھّا

چَہَلْنا

تھکنا، تھک کر چور ہونا

چُہَلْنا

ہن٘سی مذاق کرنا ، دل لگی کرنا ، ٹھٹھول کرنا ، چہل کرنا .

چُگْنا

(پرندے کا) دانہ چن چن کر کھانا

چُگانا

پرندوں کو دانہ کھلانا، پرندوں کا ان کے کھانے کی چیزوں سے پیٹ بھرانا

چُلْنا

ٹکڑے ٹکڑے کر کے گھی دودھ یا کسی سیال چیز میں ڈال کر تر کرنا

چُگْھنا

رک : چگنا ؛ ایک ایک کر کے جمع کرنا ، اکٹھا کر کے لے جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِگَلْنا کے معانیدیکھیے

چِگَلْنا

chigalnaa•चिगलना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چِگَلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آہستہ آہستہ اور دیر تک چبانا، من٘ھ میں پھیرنا، بھوک یا شوق یا مزے کے بغیر کھانا

Urdu meaning of chigalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aahista aahista aur der tak chabaanaa, munh me.n phernaa, bhuuk ya shauq ya maze ke bagair khaanaa

English meaning of chigalnaa

Transitive verb

  • chew slowly and long, turn round and round in the mouth, eat without appetite, zest or pleasure

चिगलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • धीमे-धीमे और देर तक चबाना, मुंह में फेरना, भूक या शौक़ या मज़े के बगै़र खाना

چِگَلْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِگَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِگَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone