تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُگْھنا" کے متعقلہ نتائج

چُگْھنا

رک : چگنا ؛ ایک ایک کر کے جمع کرنا ، اکٹھا کر کے لے جانا .

چُگانا

پرندوں کو دانہ کھلانا، پرندوں کا ان کے کھانے کی چیزوں سے پیٹ بھرانا

موتی چُگانا

موتی کھلانا ، (روایت ہے کہ ہنس موتی کھاتا ہے)

دِیمَک چُگانا

کیڑے مکوڑے کِھلانا ، پالتو پرندوں کو باہر لیجانا.

ہَنس کو موتی چُگانا

کسی قیمتی شے کی ناقدری کرنا نیز بے وقوفی کا کام کرنا ۔

چُگْنا

(پرندے کا) دانہ چن چن کر کھانا

چَھگُنا

چھ تہ کا ، چھ بار لیا ہوا ،

چِگونہ

کس طرح؟ کیوں کر؟

چُبْھنا

جسم میں ایک نوکدار شے کا بھکنا یا کھال میں گڑنا، کسی نوکیلی شے کا داخل ہونا، کسی شے کا رگڑ سے جسم کو متاثر کرنا، گھسنا

چُگْھڑا

مٹی کا چھوٹا دیا ، چراغ .

چُگْوانا

چُگانا (رک) کا تعدیہ .

چَڑھنا

پستی سے بلندی پر جانا، نیچے سے اوپر جانا.

چَکْھنا

کسی چیز کو زبان پر رکھنا، چاشنی دیکھنا، چکھنے کا عمل، ذائقہ لینا

چَھنّا

بڑی چھننی، غربال ، چھلنا.

چِڑْھنا

چڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُگْھنا کے معانیدیکھیے

چُگْھنا

chughnaa•चुघना

دیکھیے: چُگْنا

  • Roman
  • Urdu

چُگْھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک : چگنا ؛ ایک ایک کر کے جمع کرنا ، اکٹھا کر کے لے جانا .

Urdu meaning of chughnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chugnaa ; ek ek kar ke jamaa karnaa, ikaTThaa kar ke le jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُگْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُگْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone