تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

چِکَلْنا

کچلنا، دبانا، چبانا، جکڑنا، بھین٘چنا، بندش میں لینا، گھیرنا.

حَدّ چِکَلْنا

حد پار کرنا.

نَڑلی چَکَلنا

گلا یا نرخرہ دبانا ۔

چَکْلانا

چکل اُٹھانا، کسی پودے کو مٹی سمیت اٹھانا

چَکْلان

چوڑان، چوڑائی، وسعت، چکلائی .

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

چِکَٹْنا

میل کچیل جم جانے کی وجہ سے ) چپچپانا

چِبَلْنا

ہن٘سی مذاق کرنا

چِگَلْنا

آہستہ آہستہ اور دیر تک چبانا، من٘ھ میں پھیرنا، بھوک یا شوق یا مزے کے بغیر کھانا

چَھلْنا

دغا دینا، فریب دینا، دم دینا، چھل دینا، دھوکا دینا

چُکانا

(کسی چیز کی) قیمت یا اُجرت ٹھہرانا، مول تول کرنا

چَکْھنا

کسی چیز کو زبان پر رکھنا، چاشنی دیکھنا، چکھنے کا عمل، ذائقہ لینا

چالْنا

۱. رک : چلنا ، انگے ہوکے عروج تے لے کر چالے ناسوت کی منزل سوں.

چِکْنا

۱. جس میں تیل یا چکنائی وغیرہ زیادہ ہو، روغنی، تیلیا ؛مرغْن.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکَلْنا کے معانیدیکھیے

چِکَلْنا

chikalnaa•चिकलना

  • Roman
  • Urdu

چِکَلْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کچلنا، دبانا، چبانا، جکڑنا، بھین٘چنا، بندش میں لینا، گھیرنا.

Urdu meaning of chikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kuchalnaa, dabaanaa, chabaanaa, jaka.Dnaa, bhiinchnaa, bandish me.n lenaa, ghernaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone