تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِبَلْنا" کے متعقلہ نتائج

چِبَلْنا

ہن٘سی مذاق کرنا

چَبلانا

دان٘توں سے کُچلنا، دان٘توں میں دبا کر پیسنا، من٘ھ چلانا، جبڑے ہلانا، کاٹ کھانا

چَھبِلْنا

حاکم کی اجازت سے قید سے رہائی پانا

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

چِکَلْنا

کچلنا، دبانا، چبانا، جکڑنا، بھین٘چنا، بندش میں لینا، گھیرنا.

چِگَلْنا

آہستہ آہستہ اور دیر تک چبانا، من٘ھ میں پھیرنا، بھوک یا شوق یا مزے کے بغیر کھانا

چُبْھنا

جسم میں ایک نوکدار شے کا بھکنا یا کھال میں گڑنا، کسی نوکیلی شے کا داخل ہونا، کسی شے کا رگڑ سے جسم کو متاثر کرنا، گھسنا

چَھلْنا

دغا دینا، فریب دینا، دم دینا، چھل دینا، دھوکا دینا

چالْنا

۱. رک : چلنا ، انگے ہوکے عروج تے لے کر چالے ناسوت کی منزل سوں.

چِھلْنا

خراش آجانا، چوٹ آجانا، کسی چیز کا پوست اتر جانا، کھال ادھڑ جانا

چولْنا

پاجامے کی قسم کا لباس، جس کے پائنچے گھنٹوں سے اوپر ہوتے ہیں، نیکر، کچھّا

چَہَلْنا

تھکنا، تھک کر چور ہونا

چُہَلْنا

ہن٘سی مذاق کرنا ، دل لگی کرنا ، ٹھٹھول کرنا ، چہل کرنا .

چَبَکْنا

(زخم کا) درد کرنا، ٹیسیں مارنا، ہولیں اُٹھنا، قب : چُبَکنا

چَبْنا

چبایا جانا، کسی چیز کا دانتوں سے کچلنا یا پسنا، چبانا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں چِبَلْنا کے معانیدیکھیے

چِبَلْنا

chibalnaa•चिबलना

  • Roman
  • Urdu

چِبَلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ہن٘سی مذاق کرنا

Urdu meaning of chibalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hansii mazaaq karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِبَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِبَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone