تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھرِیلا" کے متعقلہ نتائج

چَھرِیلا

کائی کی طرح کا ایک خوشبودار پودا جس میں پھول نہیں لگتے.

چَھرِیلَہ

کائی کی طرح کا ایک خوشبودار پودا جس میں پھول نہیں لگتے.

چَرِیلا

بڑی مچھلی پکڑنے کا بڑی قسم کا جال

چَھرالا

تند مزاج ، غصیلا.

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھنِیلا

کنْکردار، سنْگ ریزوں سے بھرا ہوا

چَھیلا

چھیل چھبیلا

چَھڑیِلا

جو الگ ہوگیا ہو، علیٰحدہ، تنہا، اکیلا

چَھرَیٹا

(ٹھگی) مراد پنڈت مرہٹہ یا لڑکا.

چَرِیلی

برہمی بوٹی کی ایک قسم، برہمی بوٹی

چھرَیرا

اکہرے بدن کا، مائل بہ لاغری، دُبلا، اک تنہ

چِھیلا

کیچڑ.

چِھدیلا

چھید والا، سوراخ دار، آٹا وغیرہ چھاننے کا آلہ، چھننی

چِھریٹا

ایک روئیدگی جس کے ڈنٹھل جو بمنزلہ شاخوں کے بڑے مضبوط ہوتے ہیں جو پکنے پر کالے ہوجاتے ہیں ، اس کی جڑ کڑوی ہوتی ہے ، ماگھ اور پھاگن میں اس کے نر اور مادہ قسم کے پھول علیحدہ لگتے ہیں.

چَکْریلا

گول ، مدور

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھرِیلا کے معانیدیکھیے

چَھرِیلا

chhariilaa•छरीला

  • Roman
  • Urdu

چَھرِیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کائی کی طرح کا ایک خوشبودار پودا جس میں پھول نہیں لگتے.

Urdu meaning of chhariilaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaa.ii kii tarah ka ek Khushbuudaar paudaa jis me.n phuul nahii.n lagte

छरीला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक सुगंधित वनस्पति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھرِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھرِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone