تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھنِیلا" کے متعقلہ نتائج

چَھنِیلا

کنْکردار، سنْگ ریزوں سے بھرا ہوا

چِھنالا

(عورت کی) بدکاری، زناکاری، حرام کاری

چِھنَلْیا

چھنال بدکار عورت ، فاحشہ.

چِھنَلا

رک : چھنرا.

چِھنِیل

رک: چھنال .

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھرِیلا

کائی کی طرح کا ایک خوشبودار پودا جس میں پھول نہیں لگتے.

چَھنْیا

کپڑا جس میں باریک سوراخ ہوتے ہیں ،جالی.

چَھیلا

چھیل چھبیلا

چَھڑیِلا

جو الگ ہوگیا ہو، علیٰحدہ، تنہا، اکیلا

چِھیلا

کیچڑ.

چُھنْکَلا

ایک پہاڑی پرندہ جس کا قد کبوتر کے برابر اور رن٘گ خوشنما خاکی ہوتا ہے ، بہت بولتا ہے ، گرمی کے موسم میں کثرت سے انڈے دیتا ہے اور مرغی کی طرح بچوں کو ساتھ لیے پھرتا ہے .

چِھدیلا

چھید والا، سوراخ دار، آٹا وغیرہ چھاننے کا آلہ، چھننی

چُونیلی

چونے والی، ایسی مٹی، جس میں چونا ملا ہوا ہو

چھیلا

بکرا، قب: چھیرا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھنِیلا کے معانیدیکھیے

چَھنِیلا

chhaniilaa•छनीला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَھنِیلا کے اردو معانی

صفت

  • کنْکردار، سنْگ ریزوں سے بھرا ہوا

Urdu meaning of chhaniilaa

  • Roman
  • Urdu

  • kan॒kardaar, san॒ga rezo.n se bhara hu.a

English meaning of chhaniilaa

Adjective

  • gritty, intermixed with small stone or pebbles

چَھنِیلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھنِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھنِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone