تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھپتی" کے متعقلہ نتائج

صُورَتنَہِیں چُھپْتی

شکل سے حال معلوم ہوجاتا ہے ، شکل سے پتہ چل جاتا ہے ، حال احوال ظاہر ہوجاتا ہے۔

خاک ڈالْنے سے چانْدنی نَہِیں چُھپْتی

رک : چان٘د پر خاک نہیں پڑتی .

چُھپْتا

چھپ کر، پوشیدہ طورپر (عموماً محرفہ شکل چھپتے) تراکیب میں مستعمل

چَھْپتا

چوبی تھاپی، ٹھپّا

چھاپْتی

گوبر کا نشان یا مُہر جو گیہوں کے ڈھیر پر لگایا جاتا ہے کہ چوری ہونے پر معلوم ہو جائے.

چاپْتی

گھسی ہوئی زعفران

چَپْتی

چپت، چپتی، جوڑ

چِھپْت

رُج کی زیادتی کے باعث دل کو (اگر) ایک چیز ہو تسکین نہیں ہوتی.

چھاتی

گردن کے نیچے سے لے کر پیٹ تک جسم کا اگلا حصہ، سینہ، صدر

چَھپی

شایع، طباعت شدہ

چِھپٹی

دبلا پتلا ، لاغر ، منحنی ؛ کمزور

چِھپی

چھینٹ چھاپنے والا، رنگریز، درجی، سینے والا

چھتی

ضرب، زخم، تکلیف، نقصان، تباہی، بربادی

چِھتی

زمین، مٹی

چَپاتی

توے پر پکائی ہوئی فطیری اور پتلی روٹی جسے پتلا بنانے یا پھیلانے میں پتھیلی کی بار بار ضرب لگاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چھپتی کے معانیدیکھیے

چھپتی

chhaptii•छपती

وزن : 22

English meaning of chhaptii

  • printing

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھپتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھپتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone