تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاپْتی" کے متعقلہ نتائج

چھاپْتی

گوبر کا نشان یا مُہر جو گیہوں کے ڈھیر پر لگایا جاتا ہے کہ چوری ہونے پر معلوم ہو جائے.

چاپْتی

گھسی ہوئی زعفران

چُھپْتا

چھپ کر، پوشیدہ طورپر (عموماً محرفہ شکل چھپتے) تراکیب میں مستعمل

چھاتی

گردن کے نیچے سے لے کر پیٹ تک جسم کا اگلا حصہ، سینہ، صدر

چَھْپتا

چوبی تھاپی، ٹھپّا

چھاپی

مطبوعہ ، چھپی ہوئی .

چَپْتی

چپت، چپتی، جوڑ

چاپاتی

روٹی

چَپاتی

توے پر پکائی ہوئی فطیری اور پتلی روٹی جسے پتلا بنانے یا پھیلانے میں پتھیلی کی بار بار ضرب لگاتے ہیں

چَپاتِیا

(نان بائی) چپاتیاں رکھنے کا برتن جو شکل میں گول ہوتا ہے نیز وہ برتن جس میں گول گردے کی شکل کی چیز رکھی جائے

چَوپَتِیا

ایک گھاس، جس کے پتے چار کونوں والے ہوتے ہیں

چَپْتی جوڑ

رک : چپت (۲)

چپت

رک : چپٹی، مرکبات میں مستعمل

چُھپْتا پِھْرنا

چھپنا ، غائب رہنا ، کوئی حفاظت کی جگہ تلاش کرنا ، جان بچانا ، ملنے سے کترانا.

چُھپْتے پِھرْنا

چھپنا، غائب رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاپْتی کے معانیدیکھیے

چھاپْتی

chhaaptii•छाप्ती

  • Roman
  • Urdu

چھاپْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گوبر کا نشان یا مُہر جو گیہوں کے ڈھیر پر لگایا جاتا ہے کہ چوری ہونے پر معلوم ہو جائے.

Urdu meaning of chhaaptii

  • Roman
  • Urdu

  • gobar ka nishaan ya muhr jo gehuu.n ke Dher par lagaayaa jaataa hai ki chorii hone par maaluum ho jaaye

छाप्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोबर का निशान या मुहर जो गेहूँ के ढेर पर लगाया जाता है कि चोरी होने पर मालूम हो जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاپْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاپْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone