تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاپا چَھپْنا" کے متعقلہ نتائج

چھاپا چَھپْنا

شہرت ہونا ؛ اخبار وغیرہ میں شائع ہونا .

چھاپے میں چَھپْنا

رسوا ہوجانا، بات پھیل جانا

چاہْنا

طلب کرنا، مانگنا، درخواست کرنا، خواہش کرنا

چَوپاں

चौपान' का लघु., दे. 'चौपान'।

چُھپواں

پوشیدہ طور پر ، نظر بچا کر .

کیا چُھپاؤُں

پوشیدہ رکھنے کی وجہ نہیں (آپ تم وغیرہ کی ضمیروںں کے ساتھ).

چُھپا

پوشیدہ، خُفیہ، مخفی، نہاں

سَو چُھپائیں

ہر چند چھپائیں، چاہے جس قدر چھپائیں، کسی طرح پوشیدہ کریں، ہزار چھپائیں

چاہْتا

رک : چہیتا.

چاہْنے

چاہنا (رک) کی مغیّرہ شکل ، تراکیب میں مستعمل.

چھانا

سایہ کرنا، پھیلانا، وسعت دینا، پاٹنا یا تاننا (چھپر یا کھپریل وغیرہ کا) سائبان بنانا، سایہ کرنے کے لیے اوپر سے ڈھان٘ک دینا، چھت ڈالنا

ہاتھی چُھپواں

(لفظاً) جس میں ہاتھی چھپ جائے ؛ مراد : کم پانی میں اُگنے والی ایک لمبی گھاس ۔

جُوتی چُھپَوّاں

جوتی چھپائی (رک) سسرال میں دولہا کی جوتی چھپانے کی رسم جو مذاق کے طور پر دلہن کی سہیلیاں اور بہنیں کرتی ہیں اور دولہا سے کچھ نقدی لے کر جوتی واپس کرتی ہیں.

چادَر چُھپَوّاں

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک تھوک والے اپنے کسی ساتھی کو چادر اڑھا کر بٹھا دیتے ہیں اور دوسرے تھوک کے لڑکوں سے پوچھتے ہیں کہ اس میں کون ہے، اگر صحیح بتا دیا تو بتانے والا دلھن کی طرح اس کی برات لے جاتا ہے جس میں جیتنے والے تھوک کے لڑکے ہارہے ہوئے تھوک والوں کی چڈھی لیتے ہوئے چلتے ہیں

چوری چُھْپواں

رک : چوری چُھپے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاپا چَھپْنا کے معانیدیکھیے

چھاپا چَھپْنا

chhaapaa chhapnaa•छापा छपना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چھاپا چَھپْنا کے اردو معانی

  • شہرت ہونا ؛ اخبار وغیرہ میں شائع ہونا .

Urdu meaning of chhaapaa chhapnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shauhrat honaa ; aKhbaar vaGaira me.n shaay honaa

छापा छपना के हिंदी अर्थ

  • चरचित होना, शोहरत होना; अख़बार वग़ैरा में छपना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاپا چَھپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاپا چَھپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone