تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھپواں" کے متعقلہ نتائج

چُھپواں

پوشیدہ طور پر ، نظر بچا کر .

ہاتھی چُھپواں

(لفظاً) جس میں ہاتھی چھپ جائے ؛ مراد : کم پانی میں اُگنے والی ایک لمبی گھاس ۔

چَھپْوانا

چھاپنا کا تعدیہ، طبع کروانا

چوری چُھْپواں

رک : چوری چُھپے.

جُوتی چُھپَوّاں

جوتی چھپائی (رک) سسرال میں دولہا کی جوتی چھپانے کی رسم جو مذاق کے طور پر دلہن کی سہیلیاں اور بہنیں کرتی ہیں اور دولہا سے کچھ نقدی لے کر جوتی واپس کرتی ہیں.

چادَر چُھپَوّاں

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک تھوک والے اپنے کسی ساتھی کو چادر اڑھا کر بٹھا دیتے ہیں اور دوسرے تھوک کے لڑکوں سے پوچھتے ہیں کہ اس میں کون ہے، اگر صحیح بتا دیا تو بتانے والا دلھن کی طرح اس کی برات لے جاتا ہے جس میں جیتنے والے تھوک کے لڑکے ہارہے ہوئے تھوک والوں کی چڈھی لیتے ہوئے چلتے ہیں

چَھپَّنْواں

چھپن سے متعلق، ترتیب میں پچپن کے بعد اور ستاون سے پہلے

چُھپنا

hide, vanish, disappear, lurk, put on a veil or mask, elude or escape observation,

چُھپانا

پوشیدہ کرنا یا رکھنا ، مخفی رکھنا

چَھواں

رک : چھٹا.

چِھپْنا

اوجھل ہونا ، پوشیدہ ہونا ، مخفی ہونا

چُھپاونا

رک : چُھپانا.

چَھپانا

سفیدی کرنا، رنگ و روغن کرنا

چَوپاں

चौपान' का लघु., दे. 'चौपान'।

چُھپاوَنی

کوئی بات یا کام جو چُھپا کر کیا جائے ، زمین وغیرہ میں کاشت کا عمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھپواں کے معانیدیکھیے

چُھپواں

chhupvaa.n•छुपवाँ

  • Roman
  • Urdu

چُھپواں کے اردو معانی

  • پوشیدہ طور پر ، نظر بچا کر .

Urdu meaning of chhupvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • poshiida taur par, nazar bachaa kar

छुपवाँ के हिंदी अर्थ

  • गुप्त रूप पर, दृष्टि बचा कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھپواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھپواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone