تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنڈاپا" کے متعقلہ نتائج

رَنڈاپا

بیوگی، ران٘ڈ ہونا

رَنڈاپا دیکْھنا

بیوگی کا زمانہ دیکھنا

رَن٘ڈاپا کَٹْنا

رنڈاپا کاٹنا (رک) کا لازم اس کی جوائی اور میرا رنڈاپا کسی نہ کسی طرح گٹ جائے گا.

رَن٘ڈاپا کاٹْنا

بیوگی کی حالت میں زندگی بسر کرنا.

رَن٘ڈاپا چھانا

چہرے سے بیوگی کا اظہار ہونا

رَن٘ڈاپا نَصِیب ہونا

بیوہ ہونا.

رَن٘ڈاپا تیر کَرنا

رک : رنڈاپا کاٹنا.

رانْڈاپا

widowhood

رَن٘ڈاپے کی خاک مَلْنا

بیوہ عورت کی سی شکل بنانا

رَنْڈاپے میں بَسَر کَرْنا

بیوگی کی حالت میں زندگی گزارنا

رِنْدانَہ

رند یا رندی سے نسبت رکھنے والا، رند کی طرح، رندوں کی طرح کا

رَنڈِیا

رانڈ کی تصغیر، دُکھیا

رَنگارا

رن٘گریزی، رن٘گ کرنے والا

رَنگانا

رن٘گ کیا جانا، رن٘گ کرانا

رَنْجانا

رنج دینا ، ستانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنڈاپا کے معانیدیکھیے

رَنڈاپا

ra.nDaapaa•रंडापा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

رَنڈاپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیوگی، ران٘ڈ ہونا
  • بیوہ ہونے کی حالت، بیوہ ہونے کا زمانہ، بیوگی کا زمانہ، بیوہ پن

Urdu meaning of ra.nDaapaa

  • Roman
  • Urdu

  • bevagii, raanD honaa
  • beva hone kii haalat, beva hone ka zamaana, bevagii ka zamaana, beva pan

English meaning of ra.nDaapaa

Noun, Masculine

  • widowhood

रंडापा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रांड अर्थात विधवा होने की दशा या भाव, रांड होना
  • रांड के रूप में बिताया जाने वाला समय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنڈاپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنڈاپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone