تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موٹاپَا" کے متعقلہ نتائج

موٹاپَا

فربہی، تنومندی، موٹا ہونے کی حالت

مُٹاپا

فربہی، موٹا پن، جسم پر چربی چڑھ جانا، جسم پر گوشت چڑھنے کی حالت، جسم بھاری ہونا، جسم بھاری ہونے کی حالت

مُٹاپا چَڑھنا

فربہ ہونا ، موٹا ہونا ، جسم کا پھول جانا

مُٹاپا چھانا

grow fat or corpulent

موٹا سا

تھوڑا موٹا ، وزنی ، بھاری (جسامت یا حجم کے لحاظ سے) مضبوط

موٹا پَنا

موٹا ہونے کی حالت یا کیفیت ، موٹا ہونا ، فربہی

موٹا پَنْ

۔ (ھ) مذکر۔ فربہی۔ سطبری۔

سُکھ بَڑھے، مُٹاپا چَڑھے

جب انسان آسودہ حال ہو تو موٹا ہو جاتا ہے

موٹائی

موٹا پن، موٹا ہونے کی حالت، موٹا ہونا

مُوٹا

معتدل جسامت سے زیادہ، لحیم شحیم، فربہ، تنومند، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)

مِٹانا

معدوم کرنا، بانودکرنا، کسی چیز کے موجودہ آثارکا مٹانا، بے نشان کرنا، زائل کرنا، کھرچنا، چھیلنا، تباہ کرنا، بربادکرنا، منسوخ کرنا، ردکرنا

موہِیا

موہنے والا ، لبھانے والا ۔

مَواقِع

جگہیں، مقامات نیز، خاص اوقات یا منزلیں، موقع محل

موہنا

لبھانے والا، حسین، خوبصورت، دلکش

مَوعِظہ

۱۔ پند و نصیحت کی باتیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں موٹاپَا کے معانیدیکھیے

موٹاپَا

moTaapaa•मोटापा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

موٹاپَا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فربہی، تنومندی، موٹا ہونے کی حالت
  • جسامت، حجم

Urdu meaning of moTaapaa

  • Roman
  • Urdu

  • farbihii, tanv mandii, moTaa hone kii haalat
  • jasaamat, hujam

English meaning of moTaapaa

Noun, Masculine

मोटापा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोटे अर्थात स्थूलकाय होने की अवस्था या भाव, मोटा होने की हालत
  • स्थूलकाय, स्थूलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موٹاپَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موٹاپَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone