تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاہَن" کے متعقلہ نتائج

چھاہَن

بیل گاڑی کی سطح جو پھڑ پر بان٘س کی کھپچیاں جَڑ کر بنا دی جاتی ہے ، پھاری ، سائی ، مان٘چھیا .

چھان

چھپر، گھاس پھون٘س کا چھاجن

چُھہانا

سفیدی کرنا

چھاں

پرچھائیں، سایہ، عکس، چھاؤں

چھانا

سایہ کرنا، پھیلانا، وسعت دینا، پاٹنا یا تاننا (چھپر یا کھپریل وغیرہ کا) سائبان بنانا، سایہ کرنے کے لیے اوپر سے ڈھان٘ک دینا، چھت ڈالنا

چھانْو

چھانی

چھپر ، پرال کی چھت ، چھت ، سائبان

چھانے

چھان٘واں

چِھین

چھیننا سے مشتق، چھیننے کا عمل، اُچک لینے کی حالت اور ہتھیا لینے کا دانو

چِھن

کٹا ہوا ،ٹوٹا ہوا ،ٹکڑے ٹکڑے، پھٹا ہوا ،چھدا ہوا، تلف شدہ ، تباہ ،برباد.

چَھنّا

بڑی چھننی، غربال ، چھلنا.

چھانھ

پناہ ، حفاظت ، امان.

چَوہان

راجپوتوں کی ایک ذات، اجمیر کے راجہ چتر وہو سے منسوب، نیز اس کا خاندان اور حکومت

چِھنّا

رک : چِھننا.

چَھن

چھوٹے چھوٹے کن٘کر، بجری یا سن٘گ ریزہ جو اناج وغیرہ میں سے نکلے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاہَن کے معانیدیکھیے

چھاہَن

chhaahan•छाहन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چھاہَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیل گاڑی کی سطح جو پھڑ پر بان٘س کی کھپچیاں جَڑ کر بنا دی جاتی ہے ، پھاری ، سائی ، مان٘چھیا .

Urdu meaning of chhaahan

  • Roman
  • Urdu

  • bailgaa.Dii kii satah jo pha.D par baans kii khapachyaa.n ju.D kar banaa dii jaatii hai, phaarii, saa.ii, maanchhyaa

छाहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बैलगाड़ी की सतह जो फड़ पर बाँस की खपच्चियाँ जोड़ कर बनाई जाती है, नुकीला सिरा, छड़, माँछिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone