تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاہَن" کے متعقلہ نتائج

لاہَن

شراب کا خمیر جو بیری پیپل اور بڑ کے درختوں کی چھال سے اُٹھایا جائے، دیسی شراب کا خمیر چاہے کسی چیز سے اُٹھایا گیا ہو

لِعان

ایک دوسرے پر لعنت کرنا

لُہان

( خون سے ) لتھڑا ہوا ، خونم خون لہولہان کی ترکیب میں مستعمل ).

لاعِن

لعنت کرنے والا، لعن طعن کرنے والا.

لَہان

لَعن، لعنت

لَہَن

خمیر، نیز وہ اجزا، جن کو خمیر کرکے شراب کشید کرتے ہیں

لَعْن

پھٹکار، (خدا کی) مار، نفرین

لُہانا

رک : لُہان.

لَہانا

प्राप्त कराना

لُہانگی

لوہانگی، لوہے کی سلاخ یا سریا

لَہُو لُہان

وہ شخص جس کا تمام جسم مجروح ہونے کے سبب خون سے آلودہ ہوگیا ہو، خون آلودہ، خون میں لتھڑا ہوا، لتھ پتھ

وَلَدِ لِعان

رک : ولدالملاعنہ ۔

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لانَہ

शहद का छत्ता जिसमें शहद न हो, घोंसला, कुलाय, झोंझ ।।

لَہْنی

(زرباقی) تارکش کی تپائی پر لگی ہوئی کنڈلی یاچرخی کی پھرکی، جو چرخی کےساتھ گھمائی جاتی ہے، تیراک

اردو، انگلش اور ہندی میں لاہَن کے معانیدیکھیے

لاہَن

laahan•लाहन

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لاہَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شراب کا خمیر جو بیری پیپل اور بڑ کے درختوں کی چھال سے اُٹھایا جائے، دیسی شراب کا خمیر چاہے کسی چیز سے اُٹھایا گیا ہو
  • جانوروں کو کھلایا جانے والا مہوے کا پھل جس میں سے نشہ کھنچ لیا جاتا ہو
  • (ادویہ) وہ مشروب دوا جو گایوں کو بچہ ہونے پر دی جاتی ہے
  • اناج ڈھونے کی مزدوری

شعر

Urdu meaning of laahan

  • Roman
  • Urdu

  • sharaab ka Khamiir jo berii piipal aur ba.D ke daraKhto.n kii chhaal se uThaayaa jaaye, desii sharaab ka Khamiir chaahe kisii chiiz se uThaayaa gayaa ho
  • jaanavro.n ko khilaayaa jaane vaala mahve ka phal jis me.n se nasha khinch liyaa jaataa ho
  • (adviya) vo mashruub davaa jo gaa.iyo.n ko bachcha hone par dii jaatii hai
  • anaaj Dhone kii mazduurii

English meaning of laahan

Noun, Masculine

  • yeast or leaven obtained from the bark of the be pipal
  • mahua fruit fed to animals from which the alcohol extracted
  • (Medical) Those beverages which are given to cows when they are young
  • grain hauling labor

लाहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जूमी और महुए को मिलाकर उठाया हुआ खमीर, किसी प्रकार के पदार्थ का खमीर
  • वह महुआ जो मद्य खींचने के उपरांत देग में बच रहता है यह प्रायः पशुओं को खिलाया जाता है
  • (औषधि) वे पेय ओषधियाँ जो गौओं को बच्चा होने पर दी जाती हैं
  • अनाज ढोने की मजदूरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone