تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واہَن" کے متعقلہ نتائج

واہَن

لے جانا، اُٹھانا، پہنچانا، گھوڑوں کو چلانا یا قابو میں رکھنا، گاڑی، رتھ، کشتی، کوئی سواری کی چیز یا جانور، جیسے : ہاتھی، گھوڑا وغیرہ

وَہاں

اُس جگہ، اُس مقام پر، اُدھر، اُس طرف، جگہ پر، اُسی طرح، اُسی صورت سے، اُسی کے ساتھ ساتھ

وَہْن

عمل اور ارادے کی وہ پستی جو دنیا کی محبت اور موت کے خوف سے پیدا ہوتی ہے.

واہَنا

زمیں میں ہل جوتنا، کاشت کرنا، (مجازاً) پیدا کرنا، اُگانا

وَہاں کی

اُس جگہ کی ، اُس مقام کی ؛ کسی شہر وغیرہ کی بنی ہوئی ۔

وَہاں کے

اُس جگہ کے ، اُس ملک یا مقام کے ۔

وَہاں کا

of or belonging to that place, made or produced there

وَہاں ہی

(دہلی) اسی جگہ، وہیں

وَہاں سے

اُس جگہ سے ، اُدھر سے ۔

وَہاں پَر

at that place

وَہاں گَئے کو

(دہلی) وہاں گئے ہوئے

وَہاں کا وَہاں

وہیں ، اسی جگہ

وَہاں کا وَہِیں

اُسی جگہ ، جہاں کا تہاں

وَہاں وَہاں سے

اُس اُس جگہ سے

وَہاں فَرِشتوں کے بھی پَر جَلتے ہیں

اُس جگہ کوئی نہیں جا سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں واہَن کے معانیدیکھیے

واہَن

vaahan•वाहन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

واہَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لے جانا، اُٹھانا، پہنچانا، گھوڑوں کو چلانا یا قابو میں رکھنا، گاڑی، رتھ، کشتی، کوئی سواری کی چیز یا جانور، جیسے : ہاتھی، گھوڑا وغیرہ

Urdu meaning of vaahan

  • Roman
  • Urdu

  • le jaana, uThaanaa, pahunchaanaa, gho.Do.n ko chalaanaa ya qaabuu me.n rakhnaa, gaa.Dii, rath, kashtii, ko.ii savaarii kii chiiz ya jaanvar, jaise ha haathii, gho.Daa vaGaira

वाहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा पशु या गाड़ी जिस पर लोग चढ़कर आते-जाते हों, सवारी
  • धारण करना या ले जाना, वहन करने अर्थात् ढोने की क्रिया या भाव

واہَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

واہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone