تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاچْھیا" کے متعقلہ نتائج

چھاچْھیا

زرد گن٘دھک .

چھاچْھیَہ

زرد گن٘دھک .

چھاچْھیا کھار

(طب) قلمی شورہ

چھاچْھیَہ کھار

(طب) قلمی شورہ

چھاچھا

رک : چھاچ

چھاچھی

تباہ و برباد، خستہ و خراب

چَھچِھیا

ملائی اتارنے کا کفگیر، ایک وضع کا چمچہ یا چمچی، جس سے میل اتارتے ہیں

چَہْچَہیّا

چہچہانے والا، خوش الحان

چَہْچَہا

چہچہانے کا عمل، (پرندوں کی) خوش الحانی، نغمہ ریزی

چَہْچَہے

چہچہا کی جمع اور مغیره حالت (محاروں میں مستعمل)

چَچی

والد کے چھوٹے بھائی کی زوجہ، چاچی، ماں سے بڑی یا چھوٹی عمر کی کسی عورت کو احتراماً کہنا

چَھچُھوا

اُبلے ہوئے چاول ، خشکا.

چِھچّھی

بچوں کا پیشاب پاخانہ

چُہْچُہا

گہرا لال، سرخ رن٘گ، گلنار، چمکیلا، چمک دار

چُہْچُہی

چہچہا کی تانیث، گہری سرخ، شوخ

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاچْھیا کے معانیدیکھیے

چھاچْھیا

chhaachhyaa•छाछया

  • Roman
  • Urdu

چھاچْھیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سونے کو چان٘دی سے الگ کرنے کا طریقہ کہ دونوں کے مرکب کو تین مرتبہ تان٘بے کے ساتھ ملا کر اور تین مرتبہ گن٘دھک کے ساتھ ملا کر گلاتے ہیں .
  • زرد گن٘دھک .

Urdu meaning of chhaachhyaa

  • Roman
  • Urdu

  • sone ko chaandii se alag karne ka tariiqa ki dono.n ke murkkab ko tiin martaba taambe ke saath mila kar aur tiin martaba gandhak ke saath mila kar galaate hai.n
  • zard gandhak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاچْھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاچْھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone