تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیگُنْڈی" کے متعقلہ نتائج

چِیگُنْڈی

ایک درخت ہے جس کا تنا بہت چھوٹا ہوتا ہے شاخیں انار کی شاخوں کی طرح پراگندہ ہوتی ہیں پتے صندل اور کیت کے پتوں کی طرح اس کی کلی دھان کے دانے یا املی کی کلی کی طرح ہوتی ہے مگر رن٘گ سبز ہوتا ہے اور پھول سفید آتا ہے .

چانڈی

(کاشتکاری) بیج بونے کا (قیف نما) نلوا جو ہل کی پھالی والے حصے کے ساتھ کھڑا بان٘دھ دیا جاتا ہے (اس کا نچلا حصہ نوکدار بان٘س کا اور بالائی حصہ پھیلے ہوئے من٘ھ کے پیالے سے مشابہ ہوتا ہے) ، اکھری ، بان٘سا ؛ پر ؛ نال.

بے چینی

بے قراری، بے آرامی، پریشانی، بے کلی

چَنْڈی

چنڈا کی تانیث، درگا دیوی کا ایک نام

چیرْنی

(خراطی) کھرادی پائے کی کھرادا ہوا گہراؤ جو دو قسم کی بناوٹوں کے درمیان ہو .

چِینی

چین کا باشندہ، چین کا رہنے والا شخص

چُیونٹی

حشرات الارض میں سے ایک چھوٹا سا کیڑا جس کے چھوٹے چھوٹے پیر ہوتے ہیں چیونٹی بہت تیزی سے دوڑتی ہے یہ رن٘گ میں سیاہ بھوری اور لال ہوتی ہے اس کی قوت شامہ بہت تیز ہوتی ہے

چِینائی

ملک چین سے منسوب .

چَوکَنْڈی

رک : چوکھنڈی ؛ چہار دیواری.

چِیندی

چھوٹا ٹکڑا ، چِن٘دی

چِینٹی

چیونٹی

چینڈو

چین٘دو

چِیکْنی

ایک بُوٹی ہے بہت لعاب دار اور چیپ بھی اس میں زیادہ ہوتا ہے پہاڑوں اور کھیتوں اور ریگستان میں پیدا ہوتی ہے اس کے پتّے ان٘گوٹھے کی گرہ کی برابر ہوتے ہیں پتوں میں کن٘گرے بہت ہوتے ہیں .

چِینتی

چالاکی، بدمعاملگی، ہٹ دھرمی، دھان٘دلی

چینچی

سوئی رکھنے کی ڈبیا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیگُنْڈی کے معانیدیکھیے

چِیگُنْڈی

chiigunDii•चीगुंडी

  • Roman
  • Urdu

چِیگُنْڈی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت ہے جس کا تنا بہت چھوٹا ہوتا ہے شاخیں انار کی شاخوں کی طرح پراگندہ ہوتی ہیں پتے صندل اور کیت کے پتوں کی طرح اس کی کلی دھان کے دانے یا املی کی کلی کی طرح ہوتی ہے مگر رن٘گ سبز ہوتا ہے اور پھول سفید آتا ہے .

Urdu meaning of chiigunDii

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht hai jis ka tanaa bahut chhoTaa hotaa hai shaaKhe.n anaar kii shaaKho.n kii tarah paraagandaa hotii hai.n patte sandal aur ket ke patto.n kii tarah us kii kalii dhaan ke daane ya amlii kii kalii kii tarah hotii hai magar rang sabaz hotaa hai aur phuul safaid aataa hai

चीगुंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ है जिसका तना बहुत छोटा होता है शाख़ें अनार की शाख़ों की तरह बिखरी होती हैं पत्ते संदल और केत के पत्तों की तरह उस की कली धान के दाने या इमली की कली की तरह होती है मगर रंग हरा होता है और फूल सफ़ेद आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیگُنْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیگُنْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone