تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیندی" کے متعقلہ نتائج

چِیندی

چھوٹا ٹکڑا ، چِن٘دی

چیندْیا

چین٘د باز ، بے ایمان ، گڑبڑیا

چاندی

ایک سفید رنگ کی قیمتی دھات جو کان سے نکلتی ہے اور بیشتر زیورات، سکے اور نازک قسم کے برتن وغیرہ بنانے کے کام میں آتی ہے، نقرہ، فضّہ، سیم

چَنْدی

راتب ، روزینہ.

چُوندی

چال، ترکیب، دھوکا

چیندو

گین٘د ، کوئی گول چیز .

چَھنْدی

بد دیانت ، دغا باز.

چِنْدی

پھٹے ہوئے کپڑے کا ٹکڑا ، چھیتھڑا ، کترن ، دھجی ، تھیگلی ؛ حصہ ، بھاگ .

چُنْدی

رک : چُندھی ؛ بدچلن عورت ، زانیہ ، فاحشہ ، دلالہ ، کٹنی.

چِیند

اندیشہ ، فکر (قدیم اردو کی لغت) .

چیند

ہٹ دھرمی، بد معاملگی، بے ایمانی، کھیل میں امر واجبی کا چھپانا

چیندھ

ہٹ دھرمی، بد معاملگی، بے ایمانی، کھیل میں امر واجبی کا چھپانا

چاند

اجرام فلکی میں ایک سیارہ جو زمین کے گرد گردش کرتا ہے اورسورج کی روشنی سے منعکس کرتا ہے

چِینی

چین کا باشندہ، چین کا رہنے والا شخص

چاندَہ

(ہندسہ) زاویہ بنانے یا زاویے کے درجے شمار کرنے کا نصف دائرے کی شکل کا پیمانہ، ڈی (D)

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیندی کے معانیدیکھیے

چِیندی

chii.ndii•चींदी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِیندی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا ٹکڑا ، چِن٘دی
  • . چمڑے کے گول ٹکڑے جو گاڑی کے دھرے پر چڑھاتے ہیں
  • . (گاڑی بانی) پہیے کی ناکے منھ پر توے کی حفاظت کو لگایا ہوا چرمی حلقہ، واشر
  • . چمڑے کا حلقہ جو چرخی پر لگاتے ہیں .
  • گھڑی کا وقت درست کرنے کا گول پرزہ .

Urdu meaning of chii.ndii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa Tuk.Daa, chindii
  • . cham.De ke gol Tuk.De jo gaa.Dii ke dhare par cha.Dhaate hai.n
  • . (gaa.Dii baanii) pahii.e kii naake mu.nh par tave kii hifaazat ko lagaayaa hu.a charmii halqaa, vaashar
  • . cham.De ka halqaa jo charKhii par lagaate hai.n
  • gha.Dii ka vaqt darust karne ka gol purza

English meaning of chii.ndii

Noun, Feminine

  • round piece of leather attached to a spinning wheel
  • small piece

چِیندی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone