تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَولانی" کے متعقلہ نتائج

چَولانی

ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے سرخ کا لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں

چلانی

चलान संबंधी, जैसे-चलानी मुकदमा, बिक्री के लिए माल बाहर भेजने का काम या व्यवसाय, दूसरे स्थान से बिकने के लिए आया हुआ, जैसे-चलानी आम, चलानी परवल

چالانی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو ایک گان٘و سے متعلق اور دوسرے گان٘و کے رقبے میں شریک کیا جاتا ہو ، داخلی خارجی .

چُولانا

چوانا (رک) کا تعدیہ.

چُلْہانی

چولھا بنانے کی جگہ ، چولھے کی جگہ

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

چَلَنی

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو، رائج، چلنے والا، مروّج

چَودانی

کان میں پہننے کے ایک زیور کا نام جس میں موتی کے چار دانے لگے ہوتے ہیں.

چَوگانی

حقّے کی سیدھی نے، سیدھی نے والا حقہ

چَولائی

ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے، سرخ کو لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں

چَوہانی

چوپان (رک) کا کام یا پیشہ ، گلہ بانی ، پاسبانی ، نگہبانی .

چھالْنی

ایک آلہ جس سے چھلکا اتارتے ہیں .

چھالْنا

صاف کرنا، چھلنی میں چھاننا، چھید کرنا، چھلنی جیسا بنانا، گاہنا

چَلانا

روانہ کرنا، چلنے کے عمل سے گزرنا

چَھلْنی

آٹا وغیرہ چھاننے کا آلہ، چھننی

اردو، انگلش اور ہندی میں چَولانی کے معانیدیکھیے

چَولانی

chaulaanii•चौलानी

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَولانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے سرخ کا لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں
  • ایک بہت باریک اناج جس کو بھون کر لڈو بناتے ہیں، جنگلی چاول

Urdu meaning of chaulaanii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka saag jo sabaz surKh aur safaid hotaa hai surKh ka laal saag ya laal chaulaa.ii bhii kahte hai.n
  • ek bahut baariik anaaj jis ko bhavan kar laDDuu banaate hain, janglii chaaval

चौलानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का साग जो हरा लाल और सफ़ेद होता है, लाल साग या लाल चौलाई भी कहते हैं
  • एक बहुत महीन अनाज जिस को भून कर लड्डू बनाते हैं, जंगली चावल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَولانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَولانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone