تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوگانی" کے متعقلہ نتائج

چَوگانی

حقّے کی سیدھی نے، سیدھی نے والا حقہ

حُقَّۂ چَوگانی

ایک وضع کا سیدھی نَے والا حقہ

چوگان

چوب نقارہ، گلّی کا ڈنڈا، وہ ڈنڈا جو سر کی طرف سے کج ہو فولادی گیندا، اچھالنے کا سر کج بلا

چَودانی

کان میں پہننے کے ایک زیور کا نام جس میں موتی کے چار دانے لگے ہوتے ہیں.

چَولانی

ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے سرخ کا لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں

چوگاں

پولو کی طرح ایک کھیل کا نام

چَوہانی

چوپان (رک) کا کام یا پیشہ ، گلہ بانی ، پاسبانی ، نگہبانی .

چَوگُنی دینا

ایک پرچار کی بازی لگانا

چَوگان بازی

گیند بلے کا کھیل جو گھوڑوں پر سوار ہو کر کھیلا جائے، پولو

چَوگان باز

چوگان کھیلنے والا

چَوگان گاہ

چوگان کھیلنے کا میدان

چَوگانِ سُنْبُل

hair of mistress.

چوبانی

رک : چوپانی .

چوہْنی

خوبصورت ، حسین ، چاہنے کے لائق ؛ ایک نام جس کامنتر پڑھنے میں ورد کرتے ہیں.

چوپانی

چوبان کا کام یا پیشہ، گلہ بانی

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوگانی کے معانیدیکھیے

چَوگانی

chaugaanii•चौगानी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَوگانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حقّے کی سیدھی نے، سیدھی نے والا حقہ

اسم، مذکر

  • وہ گھوڑا جس پر بیٹھ کر چوگان کھیلا جائے

Urdu meaning of chaugaanii

  • Roman
  • Urdu

  • haqiiqii siidhii ne, siidhii ne vaala huqqa
  • vo gho.Daa jis par baiTh kar chaugaan khelaa jaaye

English meaning of chaugaanii

Noun, Feminine

  • straight pipe of hookah

Noun, Masculine

  • a polo horse

चौगानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हुक्के के ढाँचे की वह सीधी नली जिससे धुआँ खींचा जाता है, निगाली, सटक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो घोड़ा जिस पर बैठ कर चौगान खेला जाए, वह घोड़ा जो पोलो पर सधा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوگانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوگانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone