تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالانی" کے متعقلہ نتائج

چالانی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو ایک گان٘و سے متعلق اور دوسرے گان٘و کے رقبے میں شریک کیا جاتا ہو ، داخلی خارجی .

چلانی

चलान संबंधी, जैसे-चलानी मुकदमा, बिक्री के लिए माल बाहर भेजने का काम या व्यवसाय, दूसरे स्थान से बिकने के लिए आया हुआ, जैसे-चलानी आम, चलानी परवल

چالْنی

چھلنی، چھننی

چَولانی

ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے سرخ کا لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں

چُلْہانی

چولھا بنانے کی جگہ ، چولھے کی جگہ

چالان

وہ تحریر جس میں ملزم پر حاکم مجاز کے حکم سے تعذیر عائد کی گئی ہو اور جو مناسب کار روائی کے لیے متعلقہ عہدے دار کو بھیجی جائے، وہ پروانہ جس میں پولس نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے الزام کی صراحت درج کی ہو

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

چَلَنی

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو، رائج، چلنے والا، مروّج

چھالْنی

ایک آلہ جس سے چھلکا اتارتے ہیں .

چھالْنا

صاف کرنا، چھلنی میں چھاننا، چھید کرنا، چھلنی جیسا بنانا، گاہنا

چَلانا

روانہ کرنا، چلنے کے عمل سے گزرنا

چَلَن

چلنے کی کیفیت یا حالت، حرکت، گردش

چَھلْنی

آٹا وغیرہ چھاننے کا آلہ، چھننی

چَھلْنا

دغا دینا، فریب دینا، دم دینا، چھل دینا، دھوکا دینا

چالْنا

۱. رک : چلنا ، انگے ہوکے عروج تے لے کر چالے ناسوت کی منزل سوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چالانی کے معانیدیکھیے

چالانی

chaalaanii•चालानी

وزن : 222

موضوعات: کاشتکاری شکار

  • Roman
  • Urdu

چالانی کے اردو معانی

  • (کاشتکاری) وہ کھیت جو ایک گان٘و سے متعلق اور دوسرے گان٘و کے رقبے میں شریک کیا جاتا ہو ، داخلی خارجی .
  • چالان (رک) سے منسوب یا متعلق ، چالان کیا ہوا ، مندرج.

Urdu meaning of chaalaanii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) vo khet jo ek gaanv se mutaalliq aur duusre gaanv ke raqbe me.n shariik kiya jaataa ho, daaKhilii Khaarijii
  • chaalaan (ruk) se mansuub ya mutaalliq, chaalaan kyaa hu.a, mundraj

چالانی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone