تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹْخُو" کے متعقلہ نتائج

چَٹْخُو

چٹخنے کی آواز پیدا کرنے والا، ماہر طبلچی.

بَس اَب چَٹْخو

بس جاؤ اور نہیں

چَلو چَٹْ٘خو

چھوڑو ، جانے دو ، دور ہوجاؤ ، چلو، بس اچھا ہوا.

چَٹْخا

(این٘ٹ سازی) وہ این٘ٹ جو پزاوے میں تیز آن٘چ کھا کر جگہ جگہ سے تڑخ جائے

چَٹَخ

کشیدگی یا خفگی کے تیور

چَٹُّو

فضول خرچ، جو ساری پون٘جی کھانے میں اڑا دے، جسکی چٹورپن کی عادت ہو

چَٹْخا دینا

انکار کردینا ؛ ورغلانا ؛ دھتکارنا ، چٹخانا.

چَٹّو

چَٹُّو(رک) کی تانیث.

چَٹَخ جانا

(تعلق وغیرہ) ٹوٹ جانا، کشیدگی ہوجانا، چل جانا، رنجش پیدا ہونا، ان بن ہوجانا

چَٹوخا

رک : چٹوکھا.

چَٹاخے

چٹاخا کی مغیرّہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَٹاخا

رک : چٹاخ پٹاخ معنی نمبر ۳.

چَٹَخ اُٹْھنا

برہم ہو جانا، خفگی کے ساتھ کچھ کہنا، بھڑک جانا.

چَٹَخ تو سَہی

جا تو سہی، الگ تو ہو

چَٹَخ پَٹَخ

جھنجھلاہٹ، غصہ کی حالت میں پیر مارنا یا چیزوں کی توڑ پھوڑ یا خشک اور سخت چیز کے ٹوٹنے پھوٹنے یا تڑخنے کی حالت یا آواز، چرچراہٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹْخُو کے معانیدیکھیے

چَٹْخُو

chaTKHuu•चटख़ू

  • Roman
  • Urdu

چَٹْخُو کے اردو معانی

  • چٹخنے کی آواز پیدا کرنے والا، ماہر طبلچی.

Urdu meaning of chaTKHuu

  • Roman
  • Urdu

  • chaTaKhne kii aavaaz paida karne vaala, maahir tabalchii

चटख़ू के हिंदी अर्थ

  • चटख़्ने की आवाज़ पैदा करने वाला, कुशल तब्लावादक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹْخُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹْخُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone