تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹاخا" کے متعقلہ نتائج

چَٹاخا

رک : چٹاخ پٹاخ معنی نمبر ۳.

چَٹاخا بولْنا

زور کی آواز ہونا

جان چَٹاخا

(مجازاََ) حسین، خوبصورت، پرکشش

چَٹْخا

(این٘ٹ سازی) وہ این٘ٹ جو پزاوے میں تیز آن٘چ کھا کر جگہ جگہ سے تڑخ جائے

چَٹوخا

رک : چٹوکھا.

چَٹاخے

چٹاخا کی مغیرّہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَٹاخ

داغ، دھبّے

چَٹاخ

چَٹاخے کا

جو شدت یا کثرت کے ساتھ ہو (سردی، گرمی یا پیاس وغیرہ کے لیے مستعمل).

چَٹانا

نومولود کو پہلی بار غذا دینے کی تقریب

چَٹاکا

چٹاخا

چَٹْخا دینا

انکار کردینا ؛ ورغلانا ؛ دھتکارنا ، چٹخانا.

چَٹاخے بَھرنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹاخ سے

چٹاخ کی آواز کے ساتھ، تڑ سے.

چَٹاخ چِڑْیا

بڑی حرّافہ اور چالاک عورت، مکّار عورت، باتونی یا حاضر جواب عورت؛ شوخ و طرار عورت.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹاخا کے معانیدیکھیے

چَٹاخا

chaTaaKHaa•चटाख़ा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَٹاخا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : چٹاخ پٹاخ معنی نمبر ۳.
  • فاحشہ بدکارعورت (جو حسین اور شوخ ہو)
  • رک : چٹاخ معنی نمبر ۱
  • مزہ ، لذت.
  • دھّپ، تھپّڑ، تمان٘چا (جس کی آواز نکلے) ، آواز دار ضرب.

Urdu meaning of chaTaaKHaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chaTaaKh chaTaaKh maanii nambar ३
  • faahisha badkaar aurat (jo husain aur shoKh ho
  • ruk ha chaTaaKh maanii nambar
  • mazaa, lazzat
  • ddhাpa, thappa.D, tamaanchaa (jis kii aavaaz nikle), aavaazdaar zarab

English meaning of chaTaaKHaa

Noun, Masculine

Noun

چَٹاخا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹاخا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹاخا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone