تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھٹْکا" کے متعقلہ نتائج

گَھٹْکا

گھٹیا، ادنیٰ درجے کا

گَھٹاکا

گھٹ گھٹ کی آواز کی کیفیت ؛ ڈھولک یا طلبہ وغیرہ کی گمک.

گَھٹکی

مرنے سے پہلے کی وہ حالت جس میں سانس رک رک کر گھرگھراہٹ کے ساتھ نکلتی ہے، بلغم چھینکنے کی کیفیت، نگلنا، گٹکنا

گُٹْکا

ایک قسم کی سیمابی طلسماتی گولی، کہتے ہیں اسے جوگی لوگ بناتے اور منھ میں رکھ کر جہاں چاہتے ہیں اُڑ جاتے ہیں کیونکہ اس سے ان میں قوتِ پرواز آجاتی ہے

گَھٹک

broker, middleman, arbitrator, mediator

گَھٹْنا

۔(ھ۔ بالفتح) ۱۔کم ہونا۔ تھوڑا ہونا۔ اُترنا۔ چڑھاؤ۔ کم ہونا۔ ۳۔تنزُّل ہونا۔ ۴۔دُبلا ہونا۔ ۵۔نرخ کم ہونا۔ بھاؤ اُترنا۔ ۶۔نقصان ہونا۔ اِس سودے میں سو روپے گھٹے۔

گَھٹْیا

نیچ، کمینہ، ارزل

گَھٹا

گھٹنا رک کا ماضی، تراکیب میں مستعمل، جیسے: گھٹا دینا، گھٹا کر وغیرہ

گَھمْکا

رک : گھمس ، وہ کیفیت جو برسات میں ہوا کے رُکنے اور زمینی بخارات کے نکلنے سے پیدا ہوتی ہے .

گھٹتا

falling, declining, reducing

گُھٹنا

ران اور پنڈلی کے درمیان جوڑ کے اوپر کا حصّہ ، گوڈا ، گوڑا.

گُھٹا

گُھٹنا (رک) کا ماضی ، تراکیب میں مستعمل.

گَھٹوَا

بندھا ہوا

گَھنٹکا

حلق کا کوّا .

گَھٹَکنا

० = टकना

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھٹْکا کے معانیدیکھیے

گَھٹْکا

ghaTkaa•घटका

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَھٹْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھٹیا، ادنیٰ درجے کا

Urdu meaning of ghaTkaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaTiyaa, adnaa darje ka

घटका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मृत्यु होने से पहले की मनुष्य की वह स्थिति जिसमें उसका साँस घर-घर शब्द करता तथा रुक-रुक कर चलता है
  • गले में कफ़ की अधिकता से साँस का अवरुद्ध होना
  • घटिया, निम्न दर्जे का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone