تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِٹْکا" کے متعقلہ نتائج

چِٹْکا

گھاس یا اناج کی ایک قسم ؛ بلغم ، کف ، رطوبت ، میل ؛ رین٘ٹ ، سین٘ک.

چُٹْکا

بڑی چٹکی : چٹکی بھر سے زیادہ

چَٹْکا

ہجر و فراق کا ایک پُر سوز گیت جو عموما کورس کے انداز میں کومل سروں میں گایا جاتا ہے اور اس میں دل دوز جذبات کا اظہار ہوتا ہے

چُٹْکا دینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

چَٹْکا لَگْنا

چسکا پڑنا، لذت آشنا ہوجانا، مزہ مل جانا

چُٹْکا بَھر

وہ چیز جو چٹکی بھر سے زیادہ ہو، کافی مقدار میں، معمول سے زیادہ

چَٹْکا پَڑْنا

شوق ہو جانا، چسکا لگ جانا

چَٹْکا چَرَن

چڑیا پاؤں

چَٹکا چَٹکی

لڑائی، جھگڑا، کہا سنی، تکرار

چَٹْکائی

چٹکیلا پن، چمک

چَٹْکار

جلتے ہوئے کوئلوں وغیرہ کے چٹخنے کی آواز.

چَٹْکال

A Family or Tribe of Pakistan

چَٹْکارْنا

make a cracking sound to urge an animal forward

چَٹْکارا

دھبّہ، داغ، زخم کا نشان

چَٹْکانا

انگلیوں کو کھینچ کر یا موڑتے ہوئے دبا کر چٹ چٹ کی آواز نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِٹْکا کے معانیدیکھیے

چِٹْکا

chiTkaa•चिटका

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری شکار

  • Roman
  • Urdu

چِٹْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھاس یا اناج کی ایک قسم ؛ بلغم ، کف ، رطوبت ، میل ؛ رین٘ٹ ، سین٘ک.
  • (کاشتکاری) گرمی کے موسم کی تیز دھوپ جو پودوں کو جلا دے، چمکا، تیز دھوپ.

Urdu meaning of chiTkaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaas ya anaaj kii ek qism ; balGam, kaf, ratuubat, mel ; renT, sainik
  • (kaashatkaarii) garmii ke mausam kii tez dhuup jo paudo.n ko jilaa de, chamkaa, tez dhuup

English meaning of chiTkaa

Noun, Masculine

  • a kind of grass or grain
  • mucus, slime,;snot
  • a funeral pile, a place where corpses are burnt

चिटका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • #NAME?

چِٹْکا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone