تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھَٹْکا" کے متعقلہ نتائج

چھَٹْکا

چھٹکانا کا امر

چھُٹْکا

چھوٹا، خرد

چِھٹْکا

پینس کا رن٘گین و منقش پردہ (عموماً چھین٘ٹ سے تیارکیا ہوا)

چِھٹْکا دار

رنگین منقش پردوں والا.

چِھٹْکاؤ

چٹخاؤ، چٹکاؤ، چٹکانے کا عمل، چٹخنے کی کیفیت

چُھٹْکار

رک : چھٹکارا .

چُھٹْکارا

۱. نجات ، بخشش ، گناہوں کی معافی .

چُھٹْکاری

رک : چھٹکارا

چُھٹْکارَہ

पीछा छूटना, आज़ाद होना

چِھٹْکانا

ادھر ادھر ڈالنا، پھیلا نا، بکھیرنا، چھڑکانا، چھرانا

چُھٹْکارا دینا

۱. آزادی دینا ،چھوڑنا ، رہا کرنا .

چُھٹْکارا کَرْنا

نجات حاصل کرنا ، رہائی پانا ؛ پیچھا چھڑانا .

چُھٹْکارا ہونا

get released or rescued, get rid of, be freed, be exonerated

چُھٹْکارا مِلْنا

نجاب ملنا ، فرصت میسر آنا ، آزادی حاصل ہونا ؛ پیچھا چھوٹنا .

چُھٹْکارا پانا

نجات حاصل کرنا، (کسی شے کو) چھوڑ دینا، آزاد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھَٹْکا کے معانیدیکھیے

چھَٹْکا

chhaTkaa•छटका

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چھَٹْکا کے اردو معانی

  • پینس کا منقش اور رنگین پردہ
  • چھوٹا کی تصغیر
  • چھٹکانا کا امر

Urdu meaning of chhaTkaa

  • Roman
  • Urdu

  • pains ka munaqqash aur rangiin parda
  • chhoTaa kii tasGiir
  • chhiTkaanaa ka amar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھَٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھَٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone