تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہْکارنا" کے متعقلہ نتائج

چَہْکارنا

پرندوں کا چہچہانا، چہکنا، نغمه سرائی کرنا

چِکارْنا

چیخنا، چن٘گھاڑنا، چیں چیں کرنا

چَہْکارا

چہکار

چَہْکارَہ

رک : چہکارا.

چَٹْکارْنا

make a cracking sound to urge an animal forward

چِکورْنا

چون٘چیں مارنا، ٹھون٘گیں مارنا

چُچْکارْنا

پیارکرنا، پچکارنا، چمکارنا، پیارکرنا، جس میں بوسہ کی آواز پیدا ہو

چِکَّرنا

چکارنا

چُمْکارْنا

ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منھ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا

چَکرانا

چکر دینا ، گھمانا

چَکَرنا

پریشان ہونا ، الجھن میں پڑنا ، فکر مند ہونا.

چَکْرانی

(بنّوٹ) ایک دانْو جو حریف کی کمر کے بائیں جانت مارا جاتا ہے.

چِکْرانَہ

(طب) ایک درخت کا بیج جو دواؤں میں کام آتا ہے اور ریاح کو تحلیل کرتا ہے.

چاکْران زَمِین

وہ زمین جس کی مالگزاری معاف ہو اور وہ ملازمان سرکار کے گزارے کے لیے دی جائے .

چاکْرانِ کَمْتَرِین

نہایت ادنیٰ ملازمان

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہْکارنا کے معانیدیکھیے

چَہْکارنا

chahkaarnaa•चहकारना

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

چَہْکارنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پرندوں کا چہچہانا، چہکنا، نغمه سرائی کرنا

Urdu meaning of chahkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • parindo.n ka chahchahaanaa, chahaknaa, naGme saraa.ii karnaa

English meaning of chahkaarnaa

Intransitive verb

  • to chirrup, sing, warble

चहकारना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • परिंदों का चहचहाना, चहकना, गीत गाना

چَہْکارنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہْکارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہْکارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone