تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکرانا" کے متعقلہ نتائج

چَکرانا

چکر دینا ، گھمانا

چِکْرانَہ

(طب) ایک درخت کا بیج جو دواؤں میں کام آتا ہے اور ریاح کو تحلیل کرتا ہے.

ہَوا چَکرانا

ہوا کا بگولے کی شکل میں چکر کھانا، ہوا کا گھومنا

ہوش چَکرانا

حواس قابو میں نہ رہنا، عقل دنگ رہ جانا

نِینْد میں چَکرانا

نیند کے غلبے کی وجہ سے ڈگمگانا

سَر چَکْرانا

سر گُھومنا ، چکّرآنا ، نِیم غشی اور ڈگمگاہٹ کی کیفیت جبکہ آس پاس کی چیزیں گُھومتی ہوئی محسوس ہوں.

ذِہن چَکْرانا

گھبرانا، پریشان ہو جانا

عَقْل چَکرْانا

حیران ہونا، ہوش گم ہونا، عقل چرخ میں آنا

دِماغ چَکْرانا

(انتہائی رنج ، مصیبت یا حیرت سے) کچھ سمجھ میں نہ آنا، حیران ہو جانا، بہت زیادہ پریشان ہو جانا.

پَتَنگ چَکْرانا

کان٘پ کی خرابی سے پتن٘گ کا ہوا میں سُدھ نہ رہنا ، عدم توازن کے باعث پتن٘گ کا ہوا میں بل کھانا یا گھومنا .

چَکْرانی

(بنّوٹ) ایک دانْو جو حریف کی کمر کے بائیں جانت مارا جاتا ہے.

چِکارْنا

چیخنا، چن٘گھاڑنا، چیں چیں کرنا

چِکَّرنا

چکارنا

چَکَرنا

پریشان ہونا ، الجھن میں پڑنا ، فکر مند ہونا.

چَرانا

جانورکو جن٘گل یا میدان میں لے جا کر گھاس کھلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکرانا کے معانیدیکھیے

چَکرانا

chakraanaa•चकराना

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

چَکرانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چکر دینا ، گھمانا

Urdu meaning of chakraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chakkar denaa, ghumaanaa

English meaning of chakraanaa

Intransitive verb

  • become or be puzzled or confused, be bewildered or confounded, bamboozle, befog, be disturbed or troubled
  • lose one's bearings, feel giddy or dizzy, befuddle, bedevil
  • revolve

चकराना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी प्रकार के चक्कर या फेर में पड़ना, चक्कर देना, घुमाना
  • सिर का चक्कर खाना, सिर घूमना
  • हैरान या चकित होना, सकपकाना, घबराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone