تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھکّی" کے متعقلہ نتائج

چَھکّی

(دبکئی) بادلے کے دبکے ہوئے تاروں کو بائیں ہاتھ سے کھینچنے کا عمل

چَھکی

چھکا کا تحتی، چھکا ہوا

چِھکّی

(تارکشی) تار کے ٹوٹے ہوئے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، ریزگی

چَکّی

چکی، اناج پیسنے کی مشین، نیچے اوپر رکھے ہوئے دو گول پتھر کے پاٹ نیچے کے پاٹ میں کیلی لگی ہوتی ہے اوپر کے پاٹ میں سوراخ ہوتا ہے جسے کیلی میں پھنسادیا جاتاہے سوراخ میں غلہ ڈال کے اور ہتّی کے ذریعے سے پاٹ کو گھما کر آٹا پیستے یا دال دلتے ہیں، آٹا پیسنے یا دانہ دلنے کا آلہ، آٹا پیسنے کا مشینی آلہ جو بجلی یا انجن سے چلتا ہے، مسالہ پیسنے کی برقی مشین

چَھکّا

چھ سے نسبت رکھنے والا

چَھکّو

پان٘سہ ، رک : چھکّا

چَکّھی

چاٹ، زبان کا مزہ، چکھنے کا عمل، چکھوتی

چکھی

چَوکی

چھوٹا تخت، مربع نُما یا مستطیل نُما نشست گاہ

چَھکا

لبریز، مست، چور، سیراب

چُکّی

فریب، مکر، دھوکا، دغا، چھل، جھانسا، دم

چِکّی

چکن

چھکے

چھکّا کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

چاکی

آٹا پیسنے کا آلہ، چکّی

چُھوکی

مچھّر، پشہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھکّی کے معانیدیکھیے

چَھکّی

chhakkii•छक्की

  • Roman
  • Urdu

چَھکّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (دبکئی) بادلے کے دبکے ہوئے تاروں کو بائیں ہاتھ سے کھینچنے کا عمل

Urdu meaning of chhakkii

  • Roman
  • Urdu

  • (dabaki.i) baadle ke dubke hu.e taaro.n ko baa.e.n haath se khiinchne ka amal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھکّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھکّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone