تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہْچَہا" کے متعقلہ نتائج

چَہْچَہا

چہچہانے کا عمل، (پرندوں کی) خوش الحانی، نغمہ ریزی

چُہْچُہا

گہرا لال، سرخ رن٘گ، گلنار، چمکیلا، چمک دار

چَہْچَہا اُڑْنا

چہ چہ کی آوازوں کا برپا ہونا ؛ نغمہ سرائی ہونا .

چَہْچَہا اُوچانا

چہچھانا ، نغمہ بلند کرنا ، نغمہ سرائی کرنا .

چاہْچا

(کاشتکاری) جوار کا گھنڈی لگا ہوا دانہ جو سخت قسم کا ہوتا اور بہت دنوں اچھی حالت میں رہتا ہے

چاچا

باپ کا چھوٹا بھائی، عم، عمو، چاچا

چَہ چَہ

اظہار افسوس کے لیے من٘ھ سے نکالی جانے والی آواز.

چَہْچَہاہَٹ

خوش آوازی، خوش الحانی، نواسنجی، چہچہانے کا عمل، چہکار، نغمه سرائی (اکثر پرندوں کے لیے مستعمل)، پرندوں کا بولنا

چَہْچَہہ زَن

نغمه سرا، چہچہانے والا

چَہْچَہہ زَن ہونا

ناز و اندز سے بات کرنا، شوخی یا اتراہٹ سے بولنا، چہکنا

چَہْچَہانا

نغمہ سرائی کرنا، خوشی میں آکر بولنا، خوشی آوازی سے باتیں کرنا

چُہْچُہا اُٹھنا

سرخ ہو جانا، تمتما جانا، سرخی دوڑ جانا (چہرے پر)

چاچھا جاجھا کَرنا

ہندی حروف چ چھ ، ج جھ پڑھنا یا رٹنا ؛ چائیں چائیں یا جھائیں جھائیں کرنا ، بحث کرنا .

چَہْچَہاتا رَنْگ

bright red colour

چُہْچُہانا

سرخی ٹپکنا، شوخی برسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہْچَہا کے معانیدیکھیے

چَہْچَہا

chahchahaa•चहचहा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چَہْچَہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چہچہانے کا عمل، (پرندوں کی) خوش الحانی، نغمہ ریزی
  • خوش مزاجی، طبعیت کی شوخی، خوش دلی
  • خوشی، شادمانی

شعر

Urdu meaning of chahchahaa

  • Roman
  • Urdu

  • chahchahaane ka amal, (parindo.n kii) Khusha.ilhaanii, naGmaa rezi
  • Khushamizaajii, tabi.it kii shoKhii, Khush dillii
  • Khushii, shaadmaanii

English meaning of chahchahaa

Noun, Masculine

  • chirping, warbling, singing, song (of a bird)
  • mirth, merriment, rejoicing
  • chatter

चहचहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चहचहाने की क्रिया या भाव, चहक
  • खूब जोरों से होनेवाला हँसी-ठट्ठा, चुहलबाजी, ख़ुशदिली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہْچَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہْچَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone