تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"car" کے متعقلہ نتائج

car

گاڑی

کار

کام، فعل، ہنر، شغل، مشغلہ

قار

ایک قسم کا سیاہ روغن، جسے تارکول کہتے ہیں، قیر

قَعْر

كنویں كی تہ، كنویں یا دریا وغیرہ كی گہرائی

کَر جانا

کر لینا، کرنا، جو کچھ کرنا ہو اپنے سامنے کرجانا

کَر دیکْھنا

آزمانا یا آزما کر دیکھ لینا، تجربہ کرنا، کسی کام کو کر کے اُس کی بھلائی بُرائی سے آگاہ ہونا

کَر آنا

کرنا، کرنے لگنا .

کَر لگْنا

محصول عائد ہونا، ٹیکس لگنا ، چنگی ادا کرنا، فیس ادا کرنا .

کَر دینا

آگ مین جلا تپا کر سرخ کر دینا، چمکا دینا.

کَر اُٹھنا

کرنا، کرنے لگنا .

کَر رَکْھنا

بس میں لانا، اپنا بنا لینا

کَر پانا

کرلینا .

کَر لینا

بیوی یا خاوند بنانا، شادی کر لینا، تعلق پیدا کر لینا .

کَر بَیٹْھنا

کسی امر کو بے سوچے سمجھے اختیار کر لینا، جلدی میں کوئی صحیح یا غلط کام کر جانا

کَرْبَڑا

۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ سفید اور سیاہ رنگ ملائی ہوئی شے۔ مونث کے لئے کربڑی ہے۔

car کے لیے اردو الفاظ

car

kɑːr

car کے اردو معانی

اسم

  • کار
  • گاڑی
  • موٹر گاڑی
  • موٹر کار
  • آٹو موبائل، خود کار گاڑی
  • پٹڑیوں پر چلنے والی گاڑی
  • غبارے میں نشست کا حصہ، بالا بر (لفٹ) یا اس قسم کی چیز جو مسافروں کو اوپر لے جائے
  • (برطانوی بولی) پہیوں والی گاڑی
  • (شاعری) رتھ یا جلوسی بگھی، جنگی رتھ، فتح کے جلوس کی گاڑی

car के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कार
  • गाड़ी
  • मोटर गाड़ी
  • मोटर कार
  • ऑटो मोबाइल, ख़ुद कार गाड़ी
  • पटड़ियों पर चलने वाली गाड़ी
  • गुब्बारे में नशिस्त का हिस्सा, बाला बर (लिफ़्ट) या इस किस्म की चीज़ जो मुसाफ़िरों को ऊपर ले जाये
  • (बर्तानवी बोली) पहीयों वाली गाड़ी
  • (शायरी) रथ या जलोसी बग्घी, जंगी रथ, फ़तह के जलूस की गाड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (car)

نام

ای-میل

تبصرہ

car

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone