تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَر بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

کَر بَیٹْھنا

کسی امر کو بے سوچے سمجھے اختیار کر لینا، جلدی میں کوئی صحیح یا غلط کام کر جانا

تَھک کَر بَیٹْھنا

جی چھوڑ دینا ، عاجز ہو کر کام چھوڑ دینا.

ٹِھیا لے کَر بَیٹْھنا

کارو بار یا دھندا کرنا ، کمائی کا ٹھکانا سن٘بھالنا .

سَن٘بَھل کَر بَیٹْھنا

آرام سے بیٹھنا ، اِطمینان سے بیٹھنا.

گُھٹ کَر بَیٹْھنا

تنہائی کی کوفت برداشت کرنا.

فَوجْداری کَر بَیٹْھنا

یکایک امن توڑنے کا جرم کرنا ، اچانک مار پیٹ کرنا ، یک بہ یک لڑائی جھگڑا شروع کردینا .

ٹِک کَر بَیٹْھنا

تسلی اور سکون سے بیٹھنا، جلد بازی نہ کرنا.

رونا لے کَر بَیٹْھنا

گِلہ شِکوہ کرنا، دُکھ بیان کرنا ، کسی بات کی رٹ لگانا.

تَکیَہ لَگا کَر بَیٹْھنا

تکیہ یا کسی اور چیز سے پیٹھ لگا کربیٹھنا

دَسْت بَدَسْت رَکھ کَر بَیٹْھنا

ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنا ، بیکار بیٹھنا ، کام نہ کرنا.

ہاتھ پائوں توڑ کَر بَیٹْھنا

do nothing to earn one's livelihood

سوگ لے کَر بَیٹْھنا

ماتم کرنا ، رسوم ماتم کا پابند ہونا ۔

سانپ بَن کَر بَیٹْھنا

کہاجاتا ہے کہ جہاں خزانہ دفن ہوتا ہے وہاں سان٘پ بیٹھا ہوتا ہے اس لیے سان٘پ بن کر بیٹھنا یعنی مال و دولت کی حفاظت کرنا.

ٹُھڈّی پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹْھنا

أ(عو) (کنایۃً) فکر مند ہونے۔غمگین ہونے کی جگہ۔

چھاتی پَر جَم کَر بَیٹْھنا

کسی سے بہت نگرانی کے ساتھ کام لینا، ہر وقت موجود رہنا، ذرا کہیں نہ ٹلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَر بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

کَر بَیٹْھنا

kar baiThnaa•कर बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَر بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • کسی امر کو بے سوچے سمجھے اختیار کر لینا، جلدی میں کوئی صحیح یا غلط کام کر جانا
  • کسی کام پر ہاتھ ڈال دینا، کسی بات کو اختیار کر لینا، منظور کر لینا

Urdu meaning of kar baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii amar ko be soche samjhe iKhatiyaar kar lenaa, jaldii me.n ko.ii sahii ya Galat kaam kar jaana
  • kisii kaam par haath Daal denaa, kisii baat ko iKhatiyaar kar lenaa, manzuur kar lenaa

English meaning of kar baiThnaa

  • to have something (wrong) done

कर बैठना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम को बिना सोचे समझे चुनना, जल्दी में कोई सही या ग़लत काम कर जाना
  • किसी काम पर हाथ डाल देना, किसी बात को अपना लेना या पसंद करना, मंज़ूर कर लेना या मान लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَر بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَر بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone