تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

کَر دینا

آگ مین جلا تپا کر سرخ کر دینا، چمکا دینا.

ہُو کَر دینا

سنسان کر دینا ، ویران بنا دینا ، اُجاڑ دینا نیز نیست و نابود کر دینا ۔

مَحْرُوم کَر دینا

حق مار لینا، حق نہ دینا

مَسْدُود کَر دینا

رک : مسدود کرنا

زِچ زَچ کَر دینا

قائل کردینا، لاجواب کردینا، دلیل سے مات کردینا

مُتَنَبِّہ کَر دینا

آگاہ کرنا ، خبردار کرنا ، ہوشیار کرنا ۔

نِیسْت و نابُود کَر دینا

جڑ سے کھودنا ؛ بیخ و بنیاد سے کھودنا ، ختم کر دینا ، نام باقی نہ رکھنا ، تباہ و برباد کرنا ۔

نِینْدیں حَرام کَر دینا

نیند اُڑا دینا ؛ بہت زیادہ پریشان کرنا ، نہایت دق کرنا ۔

بِسْمِ اللہ اَللہُ اَکْبَر کَر دینا

ذبح کر ڈالنا

ہَوائی کَر دینا

(پھینکے ہوئے نیزے کو) خطا کر دینا ، نشانے پر لگنے نہ دینا ۔

ہَوا کَر دینا

تیز دوڑانا (عموماً گھوڑے کو)

اَچّھا کَر دینا

make well, restore to health, heal, cure

خاک کَر دینا

۔جلا کر راکھ کرنا۔ اجاڑنا۔ تباہ کرنا۔ ؎ لاکھ کا گھر خاک کردیا۔

مِٹّی کَر دینا

۔(ھ)خراب کردینا۔بگاڑنا۔خاک میں ملانا۔خیک کی طرح بےوقعت کرنا۔؎ ۔۲۔میلا کرنا۔مٹی کے رنگ کا کردینا۔(فقرہ)تم نے دن بھر میں سب کپڑے مٹی کردئے۔۔۳۔بے لطف کرنا۔کھانا ٹھنڈا کردینا۔۴۔بربباد کرنا۔لٹانا جیسے روپیہ مٹی کردینا۔

سامْنا کَر دینا

لڑنا ، لڑائی کرنا ، ہتھیار اُٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَر دینا کے معانیدیکھیے

کَر دینا

kar denaa•कर देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَر دینا کے اردو معانی

  • آگ مین جلا تپا کر سرخ کر دینا، چمکا دینا.

Urdu meaning of kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag main jala tapaakar surKh kar denaa, chamkaa denaa

कर देना के हिंदी अर्थ

  • आग में जला कर, तपा कर लाल कर देना, चमका देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone