تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَر لگْنا" کے متعقلہ نتائج

کَر لگْنا

محصول عائد ہونا، ٹیکس لگنا ، چنگی ادا کرنا، فیس ادا کرنا .

اُڑ کَر لَگْنا

(بیماری کا) ایک سے دوسرے تک پہنچ کر اس کہ متاثر کرنا ، (مجازاً) کسی خوبی یا برائی کا ایک سے دوسرے تک اس طرح پہنچتا جیسے متعدی بیماری لگ جاتی ہے.

دودھ ہو کَر لَگْنا

ماں کی مامتا شامل ہو جانا

ہاتھ دھو کَر پِیچھے لَگنا

رک : ہاتھ دھو کر (کے) پیچھے پڑنا معنی نمبر ۲ ۔

ٹَہَل کَر میں لَگْنا

خدمت کرنا، سیوا کرنا

کَر لگانا

شرط لگانا، پابندی عائد کرنا

کھار لَگْنا

شوریت کے اثر سے خرابی پیدا ہوجانا، لونی لگنا

کارِی لَگنا

سخت لگنا، اثر کرنے والا لگنا

کَہار لَگانا

(حمّالی) کہار کو سواری اٹھانے یا کسی دوسری خدمت کے لیے اجرت پر مقرر کرنا.

گُھس کَر لَگانے کو نَہیں

(something) to be scarce or rare

کوری پِیٹھ پَچْھنے لَگْنا

ناحق بدنام ہونا ، کسی جرم کی تہمت لگانا ، بہتان لگنا .

کُھل کَر قَہْقَہ لَگانا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

آنکھ میں گھس کر لگانے کو نہیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

دوشالے میں لَپیٹ کَر لَگانا

درپردہ ظنز کرنا، ناگوار یا تلخ بات خوش اسلوبی سے کہہ جانا

کُچھ فَرْق رَکھ کَر قِیمَت لَگانا

ٹھیک قیمت نہ لگانا، زیادہ قیمت لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَر لگْنا کے معانیدیکھیے

کَر لگْنا

kar lagnaa•कर लगना

محاورہ

دیکھیے: کَر لگانا

  • Roman
  • Urdu

کَر لگْنا کے اردو معانی

  • محصول عائد ہونا، ٹیکس لگنا ، چنگی ادا کرنا، فیس ادا کرنا .
  • کر لگانا (رک) کا لازم، پغ لگنا .

Urdu meaning of kar lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mahsuul aa.id honaa, Taiks lagnaa, chungii ada karnaa, fiis ada karnaa
  • kar lagaanaa (ruk) ka laazim, pag lagnaa

कर लगना के हिंदी अर्थ

  • ۱. कर लगाना (रुक) का लाज़िम, पग लगना
  • ۲. महसूल आइद होना, टैक्स लगना, चुंगी अदा करना, फ़ीस अदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَر لگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَر لگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone