تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cadence" کے متعقلہ نتائج

cadence

آہنْگ

cadenced

کَھرَنْک

سوکھا ، خشک، کھڑنگ.

کَھڑنک

بہت سوکھا ہوا، پاپڑ سا، نہایت دبلا، نہایت سوکھا

کَرَنک

head

خِرْنِق

رسول پاک کی زِرہ کا نامِ مبارک

کھوٹی کَرَنْسی

جعلی نوٹ، کھوٹا پیسہ

کاغَذی کَرَنْسی

رک : کاغذی زر.

سُوکھے کَھڑَنْک

سخت خُشک ، جس میں ذرا بھی رطوبت نہ ہو اور جس کے ہلانے سے کھڑ کھڑ کی آواز پیدا ہو ۔

سُوکھ کَر کَھڑَنک ہونا

رک : سُوکھ کر ٹُھن٘ٹھ ہو جانا۔

کَڑاکے

کڑاکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل .

کڑاکے کا

سخت، شدّت کا، بہت زیادہ شدید

کَڑاکے کی

کڑاکے کا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل .

کَڑاکے دار

بلند آواز والا ، زوردار کڑاکے والا ، کھنک دار .

کَڑاکے کی دُھوپ

شدت کی دھوپ، تیز دھوپ، انتہائی دھوپ ، سورج کی شدید گرمی

cadence کے لیے اردو الفاظ

cadence

ˈkeɪ.dəns

cadence کے اردو معانی

اسم

  • لَے
  • زیر و بم
  • خطابت یا شاعری میں الفاظ یا اصوات کا ہموار اور ہم آہنگ تسلسل
  • مارچ کرنے میں حرکت، توازن اور قدم زنی میں یکسانیت
  • تال یا تھاپ
  • پڑھنے یا خوش خوانی میں عام لَے یا آواز کا زیر و بم
  • لحن کا آہستہ اتار
  • (موسیقی) سروں یا ساز کے تاروں کا مختصر بڑھاؤ جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ موسیقی کا فقرہ یا حصہ اختتام کو پہنچ رہا ہے
  • آخری الاپ

cadence के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लै
  • ज़ेर-ओ-बम
  • ख़िताबत या शायरी में अलफ़ाज़ या अस्वात का हमवार और हम आहंग तसलसुल
  • मार्च करने में हरकत, तवाज़ुन और क़दम ज़नी में यकसानियत
  • ताल या थाप
  • पढ़ने या ख़ुश ख़वानी में आम लै या आवाज़ का ज़ेर-ओ-बम
  • लिहिन का आहिस्ता उतार
  • (मूसीक़ी) सुरों या साज़ के तारों का मुख़्तसर बढ़ाओ जिस का मतलब ये होता है कि मूसीक़ी का फ़िक़रा या हिस्सा इख़तताम को पहुंच रहा है
  • आख़िरी अलाप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cadence)

نام

ای-میل

تبصرہ

cadence

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone