تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑاکے کی" کے متعقلہ نتائج

کَڑاکے کی

کڑاکے کا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل .

کَڑاکے کی دُھوپ

شدت کی دھوپ، تیز دھوپ، انتہائی دھوپ ، سورج کی شدید گرمی

کَڑاکے کی مَوت

بہت تکلیف دہ موت ، جوں مرگی ، کڑیل جوانوں کی موت .

کَڑاکے کی آواز

کڑاکے دار آواز ، پاٹ دار آواز ، تیز آواز .

کَڑاکے کی سَرْدی

کڑاکے کا جاڑا ، شدید سردی کا موسم .

کڑاکے کا

سخت، شدّت کا، بہت زیادہ شدید

کَڑَک کے

کڑاکے کی آواز سے ، سخت آواز سے ، گرج کر ، ڈپٹ کر ، اونچی رعب دار آواز سے.

کَڑاکے کا فاقَہ

وہ فاقہ، جس میں دیر تک کچھ کھانے پینے کو نہ ملے، سخت فاقہ، وہ فاقہ، جس میں کھیل اڑ کر مُنھ تک نہ جائے

کَڑَک کی چِھین

(بنوٹ) دان٘و چھین کا پھرتیلا وار.

کَڑاکے کا جاڑا

severe cold, very cold winter

کَڑَک کی روک

(بنوٹ) بنوٹ کا ایک دان٘و ، کڑک کا وار روکنا ، وار سے اپنے آپ کو بچانا.

کَڑَک کی جَھکائی

(بنوٹ) بنوٹ کا ایک دان٘و ، دھوکے سے وار کرنا ، جھانکی دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑاکے کی کے معانیدیکھیے

کَڑاکے کی

ka.Daake kii•कड़ाके की

دیکھیے: کڑاکے کا

  • Roman
  • Urdu

کَڑاکے کی کے اردو معانی

  • کڑاکے کا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل .

Urdu meaning of ka.Daake kii

  • Roman
  • Urdu

  • ka.Daake ka (ruk) kii taaniis ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑاکے کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑاکے کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone