تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑنک" کے متعقلہ نتائج

کَھڑنک

بہت سوکھا ہوا، پاپڑ سا، نہایت دبلا، نہایت سوکھا

سُوکھے کَھڑَنْک

سخت خُشک ، جس میں ذرا بھی رطوبت نہ ہو اور جس کے ہلانے سے کھڑ کھڑ کی آواز پیدا ہو ۔

سُوکھ کَر کَھڑَنک ہونا

رک : سُوکھ کر ٹُھن٘ٹھ ہو جانا۔

کَھڑْنا

رُکنا، ٹھہرنا.

کَھڑَک

۱. پتھریلی یا کنکریلی سخت زمین ، بے آب و گیاہ علاقہ.

کَھنَک

۱. دھات کے برتن وغیرہ کے ٹکرانے کی آواز ؛ روپے کی باج یا پرکھنے کی آواز ، مٹّی یا کان٘چ کے ثابت برتن کی آواز.

کَھڑاک

noise

کَھرَنْک

سوکھا ، خشک، کھڑنگ.

کَھڑَنگ

(مجازاً) کھڑتل ، بے باک.

کھانک

کھودنے والا، کانکن

کِھڑَک

(شکاری) وحشی چاپایوں کا مامن یعنی وہ چھوٹا جنگل جو کھیتوں سے قریب ہو اور جہاں وہ فوراً جا چھپیں.

کُھدْنی

۱. کھدائی ، کُھدنے کا عمل ، انہدام گرایا جانا.

کُھدْنا

۱. کسی آلے وغیرہ سے زمین یا کسی اور شے کی سطح کا ہٹایا جانا ، گڑھا کیا جانا ، کھودا جانا.

کُھلْنا

کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.

کَھڑے

کھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، ترکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑنک کے معانیدیکھیے

کَھڑنک

kha.Dnak•खड़नक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَھڑنک کے اردو معانی

صفت

  • بہت سوکھا ہوا، پاپڑ سا، نہایت دبلا، نہایت سوکھا

Urdu meaning of kha.Dnak

  • Roman
  • Urdu

  • bahut suukhaa hu.a, paapa.D saa, nihaayat dublaa, nihaayat suukhaa

English meaning of kha.Dnak

Adjective

  • dry, brittle, stiff, parched

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑنک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑنک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone