تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cadence" کے متعقلہ نتائج
cadence کے لیے اردو الفاظ
cadence کے اردو معانی
اسم
- لَے
- زیر و بم
- خطابت یا شاعری میں الفاظ یا اصوات کا ہموار اور ہم آہنگ تسلسل
- مارچ کرنے میں حرکت، توازن اور قدم زنی میں یکسانیت
- تال یا تھاپ
- پڑھنے یا خوش خوانی میں عام لَے یا آواز کا زیر و بم
- لحن کا آہستہ اتار
- (موسیقی) سروں یا ساز کے تاروں کا مختصر بڑھاؤ جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ موسیقی کا فقرہ یا حصہ اختتام کو پہنچ رہا ہے
- آخری الاپ
cadence के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लै
- ज़ेर-ओ-बम
- ख़िताबत या शायरी में अलफ़ाज़ या अस्वात का हमवार और हम आहंग तसलसुल
- मार्च करने में हरकत, तवाज़ुन और क़दम ज़नी में यकसानियत
- ताल या थाप
- पढ़ने या ख़ुश ख़वानी में आम लै या आवाज़ का ज़ेर-ओ-बम
- लिहिन का आहिस्ता उतार
- (मूसीक़ी) सुरों या साज़ के तारों का मुख़्तसर बढ़ाओ जिस का मतलब ये होता है कि मूसीक़ी का फ़िक़रा या हिस्सा इख़तताम को पहुंच रहा है
- आख़िरी अलाप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cadence)
cadence
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔