تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کڑاکے کا" کے متعقلہ نتائج

کڑاکے کا

سخت، شدّت کا، بہت زیادہ شدید

کَڑاکے کا فاقَہ

وہ فاقہ، جس میں دیر تک کچھ کھانے پینے کو نہ ملے، سخت فاقہ، وہ فاقہ، جس میں کھیل اڑ کر مُنھ تک نہ جائے

کَڑاکے کا جاڑا

severe cold, very cold winter

کَڑاکے کی

کڑاکے کا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل .

کَڑَک کے

کڑاکے کی آواز سے ، سخت آواز سے ، گرج کر ، ڈپٹ کر ، اونچی رعب دار آواز سے.

کَڑاکے کی دُھوپ

شدت کی دھوپ، تیز دھوپ، انتہائی دھوپ ، سورج کی شدید گرمی

کَڑاکے کی مَوت

بہت تکلیف دہ موت ، جوں مرگی ، کڑیل جوانوں کی موت .

کَڑاکے کی آواز

کڑاکے دار آواز ، پاٹ دار آواز ، تیز آواز .

کَڑاکے کی سَرْدی

کڑاکے کا جاڑا ، شدید سردی کا موسم .

کَڑَک کی چِھین

(بنوٹ) دان٘و چھین کا پھرتیلا وار.

کَڑَک کی روک

(بنوٹ) بنوٹ کا ایک دان٘و ، کڑک کا وار روکنا ، وار سے اپنے آپ کو بچانا.

کَڑَک کی جَھکائی

(بنوٹ) بنوٹ کا ایک دان٘و ، دھوکے سے وار کرنا ، جھانکی دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کڑاکے کا کے معانیدیکھیے

کڑاکے کا

ka.Daake-kaa•कड़ाके-का

وزن : 1222

مادہ: کَڑاکے

  • Roman
  • Urdu

کڑاکے کا کے اردو معانی

صفت

  • سخت، شدّت کا، بہت زیادہ شدید
  • کرارا، چبانے میں آواز دینے والا

Urdu meaning of ka.Daake-kaa

  • Roman
  • Urdu

  • saKht, shiddat ka, bahut zyaadaa shadiid
  • karaaraa, chabaane me.n aavaaz dene vaala

English meaning of ka.Daake-kaa

Adjective

  • crunchy
  • severe, extreme

कड़ाके-का के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सख़्त, कठोर, शिद्दत का
  • करारा, चबाने में आवाज़ देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کڑاکے کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کڑاکے کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone