تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردی" کے متعقلہ نتائج

مَردی

مرد پن، مرد ہونا، مرد کی جنس ہونا

مَردی پَکَڑنا

حوصلہ کرنا ، ہمت کرنا ، جرأت سے کام لینا ، بہادری کرنا ۔

مَردا مَردی

(عوامی) زبردستی، سینہ زوری

مُٹھ مَردی

زور آوری ، زبردستی ، سینہ زوری ؛ جبر و تعدی ، ظلم و ستم ؛ تندی ، سختی ؛ اندھیر ، غضب

پائے مَرْدی

طاقت، بہادری، استقلال، ہمت، قدم جمائے رکھنا

پا مَرْدی

طاقت، بہادری، استقلال، ہمت

شیر مردی

بہادری، دلیری، شجاعت

جَواں مَرْدی

جاں بازی، دلیری، شجاعت، ہمت، حوصلہ، عالی ہمتی، بہادری

آلَۂ مَرْدی

عضو تناسل، ذکر

عَلامَتِ مَرْدِیْ

مرد ہونے کی نشانی، مرد ہونے کی پہچان

سَردار مَرْدی

(عو) زبردستی، دھینگا دھینگی، زور آوری

مُٹْ مَرْدی

اپنا فائدہ متصور ہونے پربھی کام میں سستی اور کاہلی کرنا، حرام خوری، کاہلی، سستی

جانِ جَواں مَرْدی

بہادری کی آن بان ، مردانگی کی شان.

مَرد

نر (عورت کا نقیض)

مُردا

لاش، لاشہ، میّت، جنازہ، کمزور

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردی کے معانیدیکھیے

مَردی

mardii•मर्दी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَردی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مرد پن، مرد ہونا، مرد کی جنس ہونا
  • مرد کا عضو تناسل
  • قوتِ تولید، قوت ِباہ، رجولیت
  • بہادری، مردانگی، دلیری

صفت

  • انسانیت، آدمیت

Urdu meaning of mardii

  • Roman
  • Urdu

  • mard pan, mard honaa, mard kii jins honaa
  • mard ka uzuu tanaasul
  • quvvat-e-tauliid, quvvat ibaah, rajuuliiyat
  • bahaadurii, mardaanagii, dilerii
  • insaaniyat, aadamiyat

English meaning of mardii

Noun, Feminine

  • manliness, valour
  • virility, manhood

Adjective

  • humanity

मर्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = मरदी
  • पौरुष
  • मनुष्यता।
  • मनुष्यता; पौरुष
  • पुंसत्व; मरदानगी
  • कामशक्ति; यौनक्षमता
  • वीरता।

विशेषण

  • मानवता, इंसानियत, शूरता, बहादुरी, कामशक्ति, कुव्वतेवाह ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone