تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بٹھائی" کے متعقلہ نتائج

بٹھائی

(دبّاغی) چھلائی کے بعد چمڑے کے ابھرے ہوئے دانوں کو دبا کر چکنا اور ہموار کرنے کا عمل

بَٹائی

تاگا یا رسی بٹنے کا عمل

بَھٹائی

رک : بھٹئی .

بَھٹْہائی

بات بڑھا کر کرنے والی

بھائی

برادر، بیرن (ایک ماں باپ کا جایا، ایک ماں یا ایک باپ کا، چچا ماموں یا خالہ وغیرہ کا لڑکا، سُسَر کا لڑکا)

باٹ

رک : ٹھاٹ باٹ جس کا یہ جزو دوم ہے

بَٹا

(ریاضی) اعداد کسری

بَٹّے

بٹا کی جمع اور مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

بَٹی

باغیچہ

بَیٹھی

بیٹھا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

بَیٹھے

sat

بَیٹھو

رک: بیٹھو بھی.

بَیٹھا

بیٹھنا، صفت، بیٹھا ہوا

بَڑھائی

بڑھاؤ

بُجھائی

جلتی ہوئی چیز یا بھڑکتے ہوئے جذبے کو ٹھنڈا کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بٹھائی کے معانیدیکھیے

بٹھائی

biThaa.ii•बिठाई

وزن : 122

موضوعات: دباغت

  • Roman
  • Urdu

بٹھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (دبّاغی) چھلائی کے بعد چمڑے کے ابھرے ہوئے دانوں کو دبا کر چکنا اور ہموار کرنے کا عمل

Urdu meaning of biThaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (dabbaaGii) chhalaa.ii ke baad cham.De ke ubhre hu.e daano.n ko dabaa kar chiknaa aur hamvaar karne ka amal

English meaning of biThaa.ii

Noun, Feminine

  • currying of tanned leather
  • to make sit

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بٹھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بٹھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone