تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹھَائی" کے متعقلہ نتائج

مِٹھَائی

مقررہ طریقوں سے آٹے یا میدے اور چینی دودھ وغیرہ سے بنائی ہوئی میٹھی اشیا جو عموماً حلوائی بناتے ہیں، شیرینی، جیسے لڈو، پیڑا، جلیبی اور گلاب جامن وغیرہ نیز میٹھی چیز

مِٹھائی آنا

شادی کی تقریب کے سلسلے میں لڑکے والوں کی طرف سے لڑکی والوں کے یہاں مٹھائی بھیجنا

مِٹھائی والا

مٹھائی بیچنے والا ، حلوائی ، مٹھائی فروش

مِٹھائی گَر

مٹھائی بنانے والا ، مٹھائی والا ، حلوائی

مِٹھائی بَٹنا

شیرینی تقسیم ہونا، نعمت ملنا، فائدہ ہونا (نفی کے ساتھ بھی مستعمل)

مِٹھائی کَھٹائی

کٹھی میٹھی چیزیں ؛ مراد : کھانے کی چیزیں

مِٹھائی چَڑھنا

مٹھائی چڑھانا کا لازم، مزاروں اور قبروں پر مٹھائی رکھنا

مِٹھائی بانٹنا

کسی منت کے پورا ہونے یا کوئی اچھا کام ہونے کے موقعے پر شیرینی تقسیم کرنا

مِٹھائی کِھلانا

کسی خوشی کے موقعے پر مٹھا ئی بانٹنا

مِٹھائی چَڑھانا

قبروں اور مزاروں پر مٹھائی نذر کرنا

مِٹھائی وِٹھائی

مٹھائی اور دیگر لوازمات وغیرہ

مِٹھائی کِھلوانا

کسی بات پر خوش ہوکے کسی کو مٹھائی کھلانا ، کسی کا کامیابی پر مٹھائی کھلوانا یا بانٹنا

مِٹھائی فَروش

مٹھائی بیچنے والا ، مٹھائی والا ، حلوائی

مِٹھائی کی ڈلی

شیرینی کا ٹکڑا، مٹھائی کا تیار جز

مِٹھائی سے مُنْھ بَھر دینا

۔(کنایۃً) دل خوش کردینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹھَائی کے معانیدیکھیے

مِٹھَائی

miThaa.ii•मिठाई

اصل: پراکرت

وزن : 122

موضوعات: مٹھائی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِٹھَائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مقررہ طریقوں سے آٹے یا میدے اور چینی دودھ وغیرہ سے بنائی ہوئی میٹھی اشیا جو عموماً حلوائی بناتے ہیں، شیرینی، جیسے لڈو، پیڑا، جلیبی اور گلاب جامن وغیرہ نیز میٹھی چیز
  • (مجازاََ) انعام، شکرانے کی نذر
  • مٹھاس، میٹھا پن
  • گڑ، قند سیاہ، راب، مٹکے کا گڑ، پتلا گڑ

شعر

Urdu meaning of miThaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • muqarrara tariiqo.n se aaTe ya maide aur chiinii duudh vaGaira se banaa.ii hu.ii miiThii ashyaa jo umuuman halvaa.ii banaate hain, shiiriinii, jaise laDDuu, pii.Daa, jalebii aur gulaab jaamun vaGaira niiz miiThii chiiz
  • (mujaazaa) inaam, shukraane kii nazar
  • miThaas, miiThaa pan
  • ga.D, qand syaah, raub, maTke ka ga.D, putlaa ga.D

English meaning of miThaa.ii

Noun, Feminine

  • mithai, sweetmeat, confectionery
  • (metaphorical) prize, gift
  • bribe

मिठाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुछ विशिष्ट प्रकार की बनाई हुई खाने की मीठी चीजें, मिष्ठान्न
  • (लाक्षणिक) रिश्वत, घूस
  • मीठे होने की अवस्था या भाव, मिठास, मीठापन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹھَائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹھَائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone