تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیتال" کے متعقلہ نتائج

بَیتال

بیتال

بھوت پریت خصوصاً وہ جو مرگھٹوں یا قبرستانوں میں رہتے ہوں، شیو جی کے نوکر چاکر، مردہ جس میں کوئی روح خبیث گھس جائے، وہ مردہ جو بھوت کے حلول کرنے سےزندہ خیال کیا جائے، پشاچ، بھوت، پریت

بیتال پَچِّیسی

the title of a book comprising twenty-five tales narrated by a ghost

بَیتالِیس

رک : بیالیس، (ہندسوں میں) ۴۲

اَگْنی بَیتال

وہ شعلہ جو مرگھٹ یا قبرستان وغیرہ میں شب کے وقت دور سے نظر آتا ہے اور جسے عوام بھوت پریت کہتے ہیں (دراصل فاس فورس)، غول بیانی .

اَگیا بَیتال

وہ شعلہ جو مرگھٹ یا قبرستان وغیرہ میں شب کے وقت دور سے نظر آتا ہے اور جسے عوام بھوت پریت کہتے ہیں (دراصل فاس فورس)، غول بیابانی

بَیْتلا

کم بخت، بد نصیب

بَیْتُلا

unfortunate, unlucky, good-for-nothing

بِیتول

مویشیوں کے چرنے کا جنْگل یا کھیتوں کے درمیان خالی چھوڑا ہوا میدان اور دامن کوہ جو مویشیوں کے لئے بطور چراگاہ مخصوص ہو

بَیتَل

کم بخت ، بد نصیب ، شریر ، نکا ، نگوڑا ؛ بد قسمت آدمی

بِیتا

واقع ہوا، گزرا ہوا

بیتاب

restless, impatient

باطِل

جھوٹا، غیر حق، حقیقت کے خلاف، حق کی ضد

بَیتاں

رک : بیت (۲) جس کی یہ جمع اور قدیم ادب میں مستعمل ہے.

بَیْتلی

بیتل / بیتلا (رک) کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں بیتال کے معانیدیکھیے

بیتال

betaal•बेताल

نیز : بَیتال

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بیتال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھوت پریت خصوصاً وہ جو مرگھٹوں یا قبرستانوں میں رہتے ہوں، شیو جی کے نوکر چاکر، مردہ جس میں کوئی روح خبیث گھس جائے، وہ مردہ جو بھوت کے حلول کرنے سےزندہ خیال کیا جائے، پشاچ، بھوت، پریت
  • قدیم ہندستانی کتھا بیتال پچیسی کا کردار

Urdu meaning of betaal

  • Roman
  • Urdu

  • bhuut pret Khusuusan vo jo maraghTo.n ya qabristaano.n me.n rahte huu.n, shaiv jii ke naukar chaakar, murda jis me.n ko.ii ruuh Khabiis ghus jaaye, vo murda jo bhuut ke haluul karne se zindaa Khyaal kiya jaaye, pishaach, bhuut, priit
  • qadiim hindustaanii katha betaal pachchiisii ka kirdaar

English meaning of betaal

Noun, Masculine

  • sprite, ghost, ghoul, demon, fiend (especially one that is supposed to haunt cemeteries and animate corpses )
  • allusion to an ancient classic-Betal Pachchisi

बेताल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोकमान्यता, एक प्रेतयोनि, भाट, बंदीजन
  • एक भूत जो बेताल पचीसी का मुख्य पात्र था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیتال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیتال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone