تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھت کُلھیا" کے متعقلہ نتائج

بَھت کُلھیا

چھوٹی لڑکیوں کی ہنڈیا، وہ کھانے جو چھوٹی لڑکیاں (کھیل کھیل میں) چھوٹے برتنوں میں پکاتی ہیں

بُھوت کال

گزرا ہوا زمانہ، ماضی بعید

بات کُھل جانا

کوئی مخفی بات یا معاملہ مشہور یا آؤٹ ہوجانا، باہر آ جانا، سب کو پتہ چل جانا

کُھلی بات

واضح اور صاف بات، سچّی اور کھری بات، روشن دلیل.

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

کَل کی بات

ابھی کی بات، حال کا ذکر، تھوڑے دن یا تھوڑے زمانے کا ذکر، تھوڑے عرصہ کا ذکر، تھوڑے دنوں کا معاملہ

کَل کی باتیں

گزشتہ باتیں

بَط کی کھال

جلد کی اس خاص حالت کا نام جس میں بالوں کی جڑوں میں دانے پڑجاتے ہیں اورمجموعی شکل جلد کی بالکل بط کی کھال کی سی ہوجاتی ہے.

کُھل کَر بات کَرْنا

واضع الفاظ میں گفتگو کرنا ، لگی لپٹی رکھے بغیر کہنا.

ابھی کل کی بات ہے

تھوڑے عرصہ پہلے کا واقعہ ہے

گَنْگا جَمْنی کَلا بَتُّو

(زربافی) سفید بادلے اور سرخ تار یا رنگین بادلے اور سفید تار سے بلا ہوا کلابتو جو دیکھتے میں دو رنگا معلوم ہو .

آج کل اس کی بات کا کیا اعتبار ہے

غم و رنج کی وجہ سے اس کے ہوش ٹھکانے نہیں

مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے

انکسار کرنے والا عزت پاتا ہے اور تکبر کرنے والا نقصان اٹھاتا ہے

جَس کیلے کے پات میں پات پات میں پات، تَس گِیانی کی بات میں بات بات میں بات

جس طرح کیلے کے پتّے کے اندر پتّا ہوتا ہے اسی طرح عقلمند آدمی کی بات سے بات نکلتی ہے

مانو تو دیو نَہیں تو بھیت کالیو

رک : مانو تو دیوتا الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھت کُلھیا کے معانیدیکھیے

بَھت کُلھیا

bhat-kulhiyaa•भत-कुल्हिया

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

بَھت کُلھیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی لڑکیوں کی ہنڈیا، وہ کھانے جو چھوٹی لڑکیاں (کھیل کھیل میں) چھوٹے برتنوں میں پکاتی ہیں

Urdu meaning of bhat-kulhiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii la.Dkiiyo.n kii hanDiyaa, vo khaane jo chhoTii la.Dkiiyaa.n (khel khel men) chhoTe bartno.n me.n pakaatii hai.n

English meaning of bhat-kulhiyaa

Noun, Feminine

  • playful cooking by young girls in small utensils while playing

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھت کُلھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھت کُلھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone