تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھرْنا" کے متعقلہ نتائج

بُھرْنا

جلنا ، جل کر ریزہ ریزہ ہونا ، راکھ ہونا .

بَھرنا

آلودہ ہونا ، لتھڑنا .

بِھرْنا

کھلنا ، وا ہونا .

بارْنا

منع کرنا روکنا.

بَہُرْنا

لوٹنا، واپس آنا (سفر وغیرہ سے)

بِہَرْنا

خوش ہانا ، خوشی کرنا ، باغ باغ ہو جانا

بَھْرنا بَھرْنا

مصیبت جھیلنا، تکلیف اٹھانا

بَھرْنی بَھرْنا

قرض ادا کرنا

بَھرَن بَھْرنا

مصیبت جھیلنا، تکلیف اٹھانا

کِئے کو بَھرْنا

بُرے کام کی سزا بھگتنا.

دِل بَھرْنا

اُداس کرنا ، غمگین کرنا.

گَھر بَھرْنا

مہمانوں یا لوگوں کا مکان میں جمع ہونا

دِن بَھرْنا

زندگی بسر کرنا (عموماً تنگی میں) وقت گزارنا، مقررہ مدّت پوری کرنا

ہَوا بَھرْنا

کسی چیز میں منہ یا پچکاری یا دھوکنی سے ہوا پہنچانا تاکہ پھول جائے

دَم بَھرْنا

سانس پھولنا، سانس چڑھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھرْنا کے معانیدیکھیے

بُھرْنا

bhurnaa•भुरना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُھرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جلنا ، جل کر ریزہ ریزہ ہونا ، راکھ ہونا .

Urdu meaning of bhurnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jalnaa, jal kar reza reza honaa, raakh honaa

भुरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • जलना, जल कर टुकड़े टुकड़े होना, राख होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone