تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر بَھرْنا

مہمانوں یا لوگوں کا مکان میں جمع ہونا

اَپْنا گََھر بَھرْنا

ناجائز طور پر فائدہ اٹھانا یا تمتع حاصل کرنا

گَھر بَھرُونی

(معماری) نئے گھر میں آباد ہونے اور رہنے بسنے کی رسم جو عام طور سے مکان میں آنے سے قبل غریبوں کو مکان میں جمع کرکے اور کھانا وغیرہ کھلا کر ادا کی جاتی ہے.

گَہْرے سانس بَھرْنا

ٹھنڈے سانس لینا ، آہ سرد نکالنا ، دم سرد کھینچنا ، دیر دیر میں سانس لینا ، لمبے سانس کھینچنا.

گہْری سانس بَھرْنا

دیر تک سان٘س لے جانا (حسرت و افسوس سے) ، آہِ سرد بھرنا.

باراں گِیر

گھر یا مکان کا چھجہ، چھجّھا، سائبان (جو بارش کو دالان یا کمرے میں آنے سے روکے)

اَپْنی گور میں اَنگارے بَھرنا

ایسا کام کرنا جس کی سزا مرنے کے بعد بھگتنا پڑے، عاقبت بگاڑنا

گَھر میں بَھیرْویں ناچ رَہا ہے

گھر سُونا پڑا ہے.

جس بہوڑ کی بَیرَن ساس، واکا کَدِھی نَہ ہو گَھر وَاس

جس بہو کی ساس دشمن ہو، اس کا بَسنا مشکل ہو جاتا ہے

اَپَس گوروں اَنگارے بَھرنا

خود اپنی عاقبت خراب کرنا

بارانْ گِیر

چھجا

گور میں اَنْگارے بَھرْنا

عذاب مول لینا، گنہگار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر بَھرْنا کے معانیدیکھیے

گَھر بَھرْنا

ghar bharnaa•घर भरना

  • Roman
  • Urdu

گَھر بَھرْنا کے اردو معانی

فعل

  • مہمانوں یا لوگوں کا مکان میں جمع ہونا
  • سوراخ بند ہونا
  • مکان کو مال اسباب یا غلے وغیرہ سے پُر کرنا
  • دوسروں کی دولت چرا کر اپنے گھر میں بھرنا، کسی کا مال مارنا
  • اپنے گھر کو آسودہ کرنا
  • مالا مال کرنا

Urdu meaning of ghar bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mehmaano.n ya logo.n ka makaan me.n jamaa honaa
  • suuraaKh band honaa
  • makaan ko maal asbaab ya gale vaGaira se par karnaa
  • duusro.n kii daulat churaa kar apne ghar me.n bharnaa, kisii ka maal maarana
  • apne ghar ko aasuudaa karnaa
  • maalaamaal karnaa

घर भरना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • अतिथियों या लोगों का मकान में इकठ्ठा होना
  • छेद बंद होना
  • मकान को सामान या अनाज आदि से भरना
  • दूसरों की दौलत चुरा कर अपने घर में भरना, किसी का माल मारना
  • अपने घर को आसूदा करना, अपने घर में आसानी पैदा करना
  • मालामाल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone